ETV Bharat / state

Mehendi Ritual Performed in Ajmer: اجمیر میں حضرت قاسمؓ کی یاد میں مہندی کی رسم

اجمیر میں 7 محرم الحرام کو حضرت قاسمؓ کی یاد میں مہندی کی رسم ادا کی گئی۔ Muharram's Mehendi Ritual Performed In Ajmer Dargah

Ajmer
Ajmer
author img

By

Published : Aug 7, 2022, 4:59 PM IST

Updated : Aug 7, 2022, 5:07 PM IST

اجمیر: حضرت خواجہ غریب نواز درگاہ کے نظام گیٹ سے مہندی کا جلوس بھی نکالا گیا جس میں بڑی تعداد میں عاشقان حسینؑ نے شرکت کی اور مرثیہ خوانی کے ساتھ شہدائے کربلا کی بارگاہ میں سلام بھی پیش کیا۔ حافظ خان، رفیق خان عرف دلارہ بھائی کے مطابق، ان کا خاندان 55 سال سے اندر کوٹ پنچایت ڈولہ شریف پر حضرت امام قاسم کی مہندی کی رسم ادا کررہا ہے۔

اجمیر حضرت قاسمؓ کی یاد میں مہندی کی رسم

مہندی کا جلوس بعد نماز عشاء، نظام گیٹ سے شروع ہوا کمانی گیٹ، ٹریپولیہ گیٹ سے عطائی چوک امام بارگاہ پہنچتا ہے، جہاں شہدائے کربلا کی نیاز اور ان کے لیے دعا کی جاتی ہے۔ اس کے بعد جلوس کا اختتام ہو جاتا ہے۔ اس سے قبل بعد نماز ظہر علم کا جلوس بھی نکالا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Youm e Ashura 2022: تعزیتی جلوس کے پیش نظر پولیس مستعد، عَلم کی روایت آج

Last Updated : Aug 7, 2022, 5:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.