ETV Bharat / state

جےپور: کورونا گائیڈ لائن کے مطابق یوم عاشورہ منایا جارہا ہے - راجستھان حکومت کی جانب سے جاری گائیڈ لائن

جےپور میں کورونا گائیڈ لائن کے مطابق محرم الحرام کے تمام رسم و روایت چند لوگوں کی موجودگی میں ادا کی جا رہی ہے۔

جےپور: کورونا گائیڈ لائن کے مطابق یوم عاشورہ منایا جارہا ہے

author img

By

Published : Aug 20, 2021, 4:57 PM IST

جےپور: اسلامی سال کی پہلے ماہ کے دس تاریخ کو منایا جانے والا محرم الحرام آج جمعہ کے روز بڑے ادب و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

ملک میں جاری کورونا گائیڈ لائن کے مطابق محرم الحرام کے تمام رسم و روایت چند لوگوں کی موجودگی میں مکمل کی جا رہی ہے۔ وہیں عقیدت مند اپنے گھروں میں ہی حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کی نیاز کررہے ہیں جبکہ دیگر پروگراموں کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے۔

ویڈیو

اس موقع پر جےپور میں واقع امام باڑے کے ذمہ داران کی جانب سے کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے عقیدت مندوں کو تعزئے کی زیارت کرائی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:

لکھنؤ: گنگا جمنی تہذیب کی شاندار مثال، ہندو پیروکار تعزیہ دار

وہیں اس سلسلے میں عزاداروں کا کہنا ہے کہ راجستھان حکومت کی جانب سے جاری گائیڈ لائن کے مطابق تعزیہ کو باہر نہیں نکالا جائے گا، اور نہ ہی کسی طرح کا کوئی جلوس نکالا جائے گا۔ کورونا گائڈلائن کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے جےپور کے دیگر علاقے میں کثیر تعداد میں پولیس کی تعیناتی کی گئی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.