ETV Bharat / state

جئے پور : پروڈکشن وارنٹ پر سنجے جین گرفتار - رکن اسمبلی کے خریداری کیس

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں انٹی کرپشن بیورو نے سنجے جین کو پروڈکشن وارنٹ پر گرفتار کیا ہے۔

سنجے جین گرفتار
سنجے جین گرفتار
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 5:41 PM IST

ملزم سنجے جین کو جمعہ کو عدالت میں پیش کیا جائے گا اور ریمانڈ پر لیا جائے گا۔

ابتداً سنجے جین کو رکن اسمبلی کے خریداری کیس میں راجستھان ایس او جی کی طرف سے گرفتار کیا گیا تھا۔

اب راجستھان اے سی بی کے پروڈکشن وارنٹ پر جیل سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ملزم سنجے جین کی گرفتاری کے بعد انہیں اے سی بی کے صدر دفتر لایا گیاہے۔

جہاں اُن سے کیس سے متعلق بہت سے نکات پر پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

راجستھان اے سی بی (اینٹی کرپشن بیورو) میں بدعنوانی کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت درج دو ایف آئی آر کی بنیاد پر ملزم سنجے جین کا بیان بھی اب درج کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو کلپ کی بنیاد پر سنجے جین کو گرفتار کرکے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

ایم ایل اے ہارس ٹریڈنگ کیس میں ایس او جی کی جانب سے ملزم سنجے جین کو گرفتار کرنے کے بعد جب ان سے تفتیش کی گئی تو انھوں نے ایس او جی کے ساتھ بالکل تعاون نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیےـ:شجرکاری مہم کے ذریعے ہلاک شدہ فوجی کو خراج عقیدت

ایس او جی نے ملزم کے صوتی نمونے ریکارڈ کرنے کے لئے عدالت سے اجازت بھی لی تھی۔ تاہم اس کے باوجود ملزم نے بھی اپنی آواز کا نمونہ دینے سے انکار کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.