ETV Bharat / state

بیکانیر: شعبہ اعلی تعلیم کے وزیر نے میڈیکل کالج کا دورہ کیا

author img

By

Published : May 26, 2020, 10:27 PM IST

ریاست راجستھان کے اعلی تعلیم کے وزیر بھنورسنگھ بھاٹی آج بیکا نیر کے دورے پر تھے ۔اس دوران انہوں نے پی بی ایم اسپتال میں ڈاکٹرز اور اسپتال انتظامیہ کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کی ۔اس دوران وزیر نے کورونا وائرس کو لے کر کئے گئے کاموں کے تحت ڈاکٹرز کی حوصلہ افزائی کی

شعبہ اعلی تعلیم کے وزیر نے میڈیکل کالج کا دورہ کیا

راجستھان کے شعبہ اعلی تعلیم کے وزیر بھنور سنگھ بھٹی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوے کہا کہ ریاستی حکومت کورونا کے مضر اثرات کو روکنے کے لئے شروع سے ہیموئثر اقدام اٹھائے ۔

بیکانیر کے پی بی ایم اسپتال میں میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر شیطان سنگھ راٹھور اور اسپتال کے صدر ڈاکٹر سلیم کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس کے دوران اپنی خدمات انجا م دینے والے ڈاکٹرزکے ساتھ میٹنگ کی ۔اور اسپتال کی انتظامی امور سے واقفیت حاصل کی۔

اس دوران انہوں نے ڈاکٹرز کی حوصلہ افزائی کرتے ہوے کہا کہ کورونا کے قہر کے دوران ان کی خدمات کی قابل ستائش ہے ۔

اس دوران بیکانیر کے زونل ہیڈ کواٹر ہونے اور میٹیکل کالج ہونے کے ساتھ ساتھ مہاجر مزدوروں کے آنے کے تعداد کے حساب سے ریاست کے پانچواں ضلع ہونے کے باوجود جانچ کم ہونے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ میڈیکل کالج میں روزانہ بیکانیر سمیت ضلع کے اسپتالوں میں بھی جانچ ہو رہی ہے

پھر بھی کورونا کے ممکنہ اثرات کے خطرات کے کو دیکھتے ہوے ضرورت کے مطابق جانچ کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ ریاست میں لاک ڈاون کے نفاذ کے تحت اسکولز،کالجز ،مذہبی مقامات اور شاپنگ مالس بند ہوکے درمیان پان مسالہ اور گٹکا شروع کرنے کے ریاستی حکومت کے فیصلہ پر کئے گئے سوالوں کا جواب دینے سے کنارہ کشی کر تے نظر آئے ۔

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون میں رہنمایانہ خطوط کے مظابق کام کیا جا رہاہے ۔اس کے علاوہ مرکزی حکومت نے بھی کئی چیزوں میں چھوٹ دی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.