ETV Bharat / state

Earthquake in Rajasthan: راجستھان میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے - Earthquakes in Rajasthan

راجستھان میں صبح آٹھ بج کر ایک منٹ پر فتح پور اور سیکر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ Earthquake in Rajasthan

Earthquake in Rajasthan
Mild tremors were felt in Rajasthan
author img

By

Published : Feb 18, 2022, 9:24 AM IST

Updated : Feb 18, 2022, 10:51 AM IST

راجستھان کے فتح پور اور سیکر میں صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ری ایکٹر اسکیل پر 3.8 ریکارڈ کی گئی۔

جانکاری کے مطابق فتح اور اور سیکر میں صبح 08:01 بجے محسوس کیا گیا ہے۔ Earthquake in Rajasthan۔

زلزلے کے ہلکے جھٹکے صبح آٹھ بج کر ایک پر لگا۔ جسے سیکر اور فتح پور میں بھی محسوس کیا گیا۔ لوگوں نے قریب تین سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے محصوس کیے۔

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق زلزلہ کا مرکز جے پور سے کیلومیٹر دو جنوب مغرب میں تھا۔

مزید پڑھیں:

معلوم ہوکہ پانچ فروری کو جموں و کشمیر میں زلزلے کے تیز جھٹکے محصوس کیے گئے تھے۔

Last Updated : Feb 18, 2022, 10:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.