ETV Bharat / state

میرے خواجہ فاونڈیشن کی جانب سے غریبوں میں کمبل کی تقسیم - لندن میں واقع سماجی تنظیم

اجمیر میں لندن میں تنظیم میرے خواجہ فاؤنڈیشن کی جانب سے غریب اور ضرورت مندوں کے درمیان سردیوں سے بچنے کے لئے کمبل تقسیم کئے گئے۔تنظیم کی جانب سے غریبوں کی ہر ممکن مدد کرنے کی بات کہی گئی۔

میرے خواجہ فاونڈیشن کی جانب سے غریبوں میں کمبل کی تقسیم

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 26, 2023, 2:17 PM IST

میرے خواجہ فاونڈیشن کی جانب سے غریبوں میں کمبل کی تقسیم

اجمیرَ:ریاست راجستھان کے اجمیر میں لندن میں واقع سماجی تنظیم میرے خواجہ فاؤنڈیشن کی جانب سے غریب اور ضرورتمندوں کے درمیان سردیوں سے بچنے کے لئے کمبل تقسیم کئے گئے۔تنظیم می جانب سے غریبوں کی ہر ممکن مدد کرنے کی بات کہی گئی۔فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید فقر نواز چشتی نے بتائے کی حضرت خواجہ غریب نواز رحمت اللہ علیہ کے مشن امن کے تحت اس کار خیر کو برسوں سے انجام دیا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ لاک ڈاؤن کے جیسے حالاتوں میں بھی ہزاروں لوگوں تک امداد پہنچائی گئی ہے جس میں ملک شام، فلسطین،بھارت کی مختلف ریاستوں، ترکی سمیت دیگر ملکوں میں بھی فاؤنڈیشن خدمت خلق انجام دے رہی ہے۔

غور طلب ہے کہ سید فقط نواز چشتی اجمیر شریف درگاہ کے خادم ہیں اور لندن سے ہی خواجہ غریب نواز کی مشن نے امن کو انجام دیتے ہیں اجمیر میں غریبوں کو کمبل تقسیم کرنے والوں میں سید اظہر نواز اور سید علی نواز شامل تھے

یہ بھی پڑھیں:Groups Of Khadims Of Ajmer Sharif Dargah اجمیر شریف کے خادموں کا وفد عراق اور ایران کے دورے پر

سید فخر نواز چشتی اجمیر شریف درگاہ کے خادم ہیں اور لندن سے ہی رہتے ہوئے حضرت خواجہ غریب نواز رحمت اللہ علیہ کے مشن امن کو انجام دیتے ہیں, اجمیر میں غریبوں کو کمبل تقسیم کرنے والوں میں سید اظہر نواز اور سید علی نواز شامل تھے,

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.