ETV Bharat / state

Fire Breaks Out In Plastic Godown پلاسٹ ترپال کے گودام میں بھیانک آتزشدگی - راج نگر چوک میں واقع گلاب پورہ روڈ

اجمیر ضلع کے وجے نگر شہرکے راج نگر چوک میں واقع گلاب پورہ روڈ پر واقع کرن نیور پلاسٹ ترپال کے گودام میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔ Fire Breaks Out In Plastic Godown

پلاسٹ ترپال کے گودام میں بھیانک آتزشدگی
پلاسٹ ترپال کے گودام میں بھیانک آتزشدگی
author img

By

Published : Jan 9, 2023, 4:09 PM IST

پلاسٹ ترپال کے گودام میں بھیانک آتزشدگی

اجمیر:راجستھان کے اجمیر ضلع کے وجے نگر شہر کے راج نگر چوک میں واقع گلاب پورہ روڈ پر واقع نیور پلاسٹ ترپال کے گودام میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔اس واقعے میں لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے ۔ Fire Breaks Out In Plastic Godown

ذرائع کے مطابق ستیہ نارائن اگروال کرن نیور پلاسٹک کے گودام کے مالک ہیں ۔گودام میں پلاسٹک کی اشیاء مثلاً ترپال وغیرہ ہونے کی وجہ سے آگ نے کچھ ہی دیر میں خوفناک شکل اختیار کر لی۔دیکھتے ہی دیکھتے گودام کے مختلف حصے بھی اس کی زد میں آگئے ۔

فائربریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی۔فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔فائر بربیگیڈ کے اہلکاروں نے بتایا کہ آف لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہں چل سکی ہے۔ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلاہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گودام میں آگ لگی ہے۔ گودام میں پلاسٹک کے پروڈکٹ ہونے کی وجہ سے دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے بھیانک شکل اختیار کرلی ۔

یہ بھی پڑھیں:Road Accident in Rajasthan راجستھان میں بھیانک سڑک حادثہ، آٹھ افراد ہلاک

مقامی تھانے کی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو پانے کے لئے گودام کے آس پاس رہنے والے لوگوں کو دوسری منتقل کیا۔پولیس نے کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ Fire Breaks Out In Plastic Godown

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.