ETV Bharat / state

مہندر سنگھ دھونی جالور پہنچے، شائقین میں جوش و خروش - انتظامیہ کی جانب سے بڑی تعداد میں سکیورٹی تعینات

سنچور کے جاکھل میں نوتعمیر اسکول کے افتتاح میں حصہ لینے کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی آج جالور پہنچے ہیں۔

مہندر سنگھ دھونی جالور پہنچے، شائقین میں جوش و خروش

author img

By

Published : Mar 3, 2021, 4:00 PM IST

جالور: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی سانچور کے جاکھل میں نوتعمیر اسکول کی افتتاح میں آج حصہ لینے جالور پہنچے ہیں۔ جہاں وہ مکمل طور پر دیشی انداز میں نظر آئے۔

اس دوران کرکٹ سائقین بڑی تعداد میں ان کو دیکھنے پہنچے، اس کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ کی جانب سے بڑی تعداد میں سکیورٹی تعینات کئے گئے ہیں۔

ماہی کے جالور پہنچنے پر وزیر جنگلات اور وزیر ماحولیات سکھرام بشنوئی کے بیٹے سی اے ستیندر بشنوئی نے سانچور کی سرزمین پر گاؤ ماتا کی مرتی اور مارواڑ کی روایتی شال اڑھاکر ان کا استقبال کیا۔

ویڈیو

واضح رہے کہ سانچور کے جاکھل گرام پنچایت میں سنگھوی تیجابین مشریمل جی کٹاریہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کی عمارت کو جدید ترین طریقے سے بھاما شاہ مشریمل دودا جی کٹاریہ نے تعمیر کروایا ہے جس کی افتتاح کے لئے آج مہندر سنگھ دھونی جالور پہنچے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.