ETV Bharat / state

'مدن دلاور معافی مانگیں' - راجستھان کی خبریں

مدن دلاور نے کہا تھا کہ 'راجستھان کا میوات علاقہ مِنی پاکستان بنتا ہوا نظر آرہا ہے۔

'مدن دلاورمعافی مانگیں'
'مدن دلاورمعافی مانگیں'
author img

By

Published : Sep 19, 2021, 3:48 PM IST

راجستھان اسمبلی میں تین دن قبل بی جے پی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی مدن دلاور نے راجستھان کے میوات علاقے سے متعلق متنازعہ بیان دیا تھا۔ اس بیان میں مدن دلاور نے کہا تھا کہ راجستھان کا میوات علاقہ 'مِنی پاکستان بنتا ہوا نظر آرہا ہے'۔

'مدن دلاورمعافی مانگیں'

دلاور کے اس بیان کے بعد راجستھان اسمبلی میں کافی ہنگامہ ہوا تھا اور کانگریس سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:جے پور کے مسلم علاقوں میں کچرے کے ڈھیر سے لوگوں کو پریشانی

اس سلسلے میں جے پور کے کشن پور اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی امین کاغذی کا کہنا ہے کہ ایک ذمہ دار عہدہ پر فائز ہوکر اس طرح کی بات کرنا انتہائی غلط بات ہے۔ انہوں نے جو بیان دیا ہے اس بیان کو دینے سے پہلے انھیں سوچنا چاہیے تھا کہ وہ کیا بول رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو شخص اپنی زبان پر قابو نہیں رکھ سکتا وہ ملک کے لیے کچھ بھی نہیں کرسکتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.