ETV Bharat / state

گندے پانی کے سبب زائرین کو سخت مشکلات کا سامنا، مقامی لوگوں کا احتجاج - گندا نالی کا پانی سے زائرین کو سخت مشکلات

ملک کے ممتاز درگاہ اجمیر شریف کے نظام گیٹ کے باہر زائرین کو گندے پانی سے ہو کر گزرنا پڑ رہا ہے۔ اس صورتحال کی وجہ سے مقامی لوگوں نے میونسپل کارپوریشن انتطامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا۔

گندے پانی کے سبب زائرین کو سخت مشکلات کا سامنا، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 12:33 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:30 PM IST

حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کی درگاہ اجمیر شریف پہنچنے والے زائرین کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے، درگاہ شریف کے نظام گیٹ کے باہر گندا نالی کا پانی بہنے کی وجہ سے، زائرین کو گندے پانی سے ہو کر گزرنا پڑ رہا ہے۔

گندے پانی کے سبب زائرین کو سخت مشکلات کا سامنا، متعلقہ ویڈیو

اس صورتحال کے پیش نظر مقامی لوگوں نے میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا، مظاہرین کا الزام تھا کی میونسپل کارپوریشن انتظامیہ گندے نالے کے پانی کا مستقل حل نہیں نکال رہی ہے، ایسے میں اجمیر درگاہ کی زیارت کو آنے والے ہزاروں عقیدت مندوں کو ناپاک پانی سے ہوکر زیارت کے لیے جانا پڑ رہا ہے۔

مقامی لوگوں کا یہ بھی الزام ہے کی میونسپل کارپوریشن کا عملہ ان کی فریاد نہیں سنتا، جس کی وجہ سے نمازیوں کے ساتھ راہگیروں کو بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مقامی لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر اس مصیبت سے جلد نجات نہیں ملتی ہے، تو میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا اور منظم تحریک چلائی جائے گی۔

Intro:عالمی مشہور حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی درگاہ اجمیر شریف پہنچنے والے زائرین کو بے حد دشواری سے روبرو ہونا پڑ رہا ہے, وجہ ہے درگاہ شریف کے نظام گیٹ کے باہر گندا نالی کا پانی بہنا, زائرین کو اس گندے پانی سے ہو کر گزرنا پڑ رہا ہے,
Body:
اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے مقامیوں نے میونسیپل کارپوریشن انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا, مظاہرین کا الزام تھا کی میونسیپل کارپوریشن انتظامیہ آملہ بہتے اس نالے کے پانی کا مستقل حل نہیں کرتی, ایسے میں اجمیر درگاہ پہنچ رہے ہزاروں عقیدت مندوں کو ناپاک پانی سے ہوکر زیارت کرنے جانا پڑ رہا ہیں,

بیان, پپو قریشی, مقامی باشندہ

بیان, سید شہزاد علی چشتی, خادین درگاہ اجمیر

Conclusion:
مقامیوں کا یہ بھی الزام ہے کی میونسیپل کارپوریشن انتظامیہ عملا ان کی فریاد نہیں سنتا, جس کی وجہ سے نمازیوں کے ساتھ راہگیروں کو بھی دشواری سے روبرو ہونا پڑ رہا ہے, مقامیوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر اس مصیبت سے جلد نجات نہیں ملتی ہے تو میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور مشتعل تحریک کو عمل میں لایا جائے گا
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.