درگاہ کے خادموں کی انجمن سید زادگان نے یہ فیصلہ قوم کے نوجوانوں کی گزارش پر لیا ہے۔
توجہ ہے کہ آستانہ خواجہ غریب نواز کا خاص و عام تمام عقیدت مندوں کے ذریعے ملک بھر میں اپنے رشتہ داروں کو لائیو ویڈیو سوشل میڈیا پر دکھائی جا رہی تھی۔ جو درگاہ کے ادب کے خلاف تھی۔ اسی پر کچھ خادموں نے اعتراض کرتے ہوئے آستانہ شریف میں جیمر لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں:
پی ایف آئی کی حمایت میں اجتماعی پریس نوٹ جاری
غور طلب ہے کی درگاہ شریف میں مزار مبارک کی لائیو ویڈیو خادموں کے ذریعے ہی تمام عقیدت مندوں کو دکھائی جا رہی تھی، جس پر پابندی کے لیے انجمن سید زادگان نے یہ سخت فیصلہ لیا تھا کہ آستانہ خواجہ غریب نواز کی بے حرمتی اور بے ادبی سے محفوظ رہا جا سکے۔