ETV Bharat / state

راجستھان:لائن مین دو ہزار کی رشوت لیتے ہوئے گرفتار - محکمہ بجلی

ضلع بوندی کے منڈوارہ میں محکمہ بجلی کے لائن مین دو ہزار کی رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیے گئے ہیں۔

راجستھان:لائن مین دو ہزار کی رشورت لیتے ہوئے گرفتار

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 4:27 PM IST

راجستھان میں اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی ) نے آج ضلع بوندی کے منڈوارہ میں محکمہ بجلی کے لائن مین کو دو ہزار روپئے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔
کوٹا میں بیورو چوکی کے انچارج ٹھاکر چندرشیل نے بتایا کہ رام لکشمن گرجر نے بیورو میں شکایت درج کرائی ہے کہ اس کے کھیت میں لگے ٹرانسفارمر کی مرمت کےلئے منڈوارہ جی ایس ایس میں لائن مین نریش کمار مالو بطور رشوت دو ہزار مانگ رہا ہے۔اے سی بی نے صبح نریش کمار کو رام لکشمن سے دو ہزار روپئے کی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ بیورو کی کارروائی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.