ETV Bharat / state

لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ نے اجمیر درگاہ کی زیارت کی Lieutenant General Dhiraj Seth In Ajmer Sharif - جنرل سیٹھ نے خواجہ صاحب کی درگاہ پر حاضری دی

لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ Lieutenant General Dhiraj Seth نصیر آباد نے کنٹونمنٹ آرمی ایریا Cantonment Army Area کا معائنہ کیا۔ انہوں نے خواجہ صاحب کی درگاہ پر حاضری دے کر گلہائے عقیدت نذر کیے اور امن اور خوشحالی کی دعا کی۔

Ajmer Sharif Dargah
لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ نے اجمیر درگاہ کی زیارت کی
author img

By

Published : Nov 30, 2021, 3:04 PM IST

اجمیر : سینیئر آرمی آفیسر لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ نے آج راجستھان کے اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی Khawaja Moinuddin Chishti کی درگاہ کی زیارت کی۔

لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ Lieutenant General Dhiraj Seth نصیر آباد کنٹونمنٹ آرمی ایریا کا معائنہ کرنے آئے ہوئے ہیں۔ وہ صبح نصیر آباد سے اجمیر درگاہ شریف پہنچے۔ انہوں نے خواجہ صاحب کی درگاہ پر حاضری دے کر گلہائے عقیدت نذر کیے اور امن اور خوشحالی کی دعا کی۔ زیارت کے دوران فوج اور پولیس کے جوانوں نے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے تھے۔ وی آئی پی خادم مقدس معینی نے زیارت کراکے ان کی دستاربندی کی۔

یہ بھی پڑھیں :

انہوں نے پیر کو نصیر آباد کنٹونمنٹ کا معائنہ کیا اور آرمی اور کنٹونمنٹ بورڈ کے کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ان کے ہمراہ نصیر آباد اسٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر سمیر کوشل بھی موجود تھے۔ مسٹر سیٹھ نے نصیر آباد میں پھول ساگر جھیل کے کنارے شجر کاری بھی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.