ETV Bharat / state

مرکزی حج کمیٹی آئندہ برس سفرحج پر رخ واضح کرے - راجستھان ویلفیئر سوسائٹی

عالمی وباء کورونا وائرس کے سبب رواں برس بھارتی عازمین حج کے لئے سفرحج کو منسوخ کردیا گیا ہے، رواں برس وہاں کے مقامی شہریوں کو صرف حج کی اجازت دی گئی ہے۔

مرکزی حج کمیٹی آئندہ برس سفرحج کے تعلق سے اپنا رخ واضح کرے

author img

By

Published : Jul 21, 2020, 9:04 PM IST

Updated : Jul 21, 2020, 10:59 PM IST

ایسے میں راجستھان ویلفیئر سوسائٹی سمیت راجستھان کی مسلم تنظیموں کی جانب سے یہ مطالبہ کیا جا رہا تھا کہ سنہ 2021 میں قرعہ نہیں نکالا جائے، اس مطالبہ کو لے کر راجھستان ہاؤس میں احتجاج بھی کیا گیا تھا۔

مرکزی حج کمیٹی آئندہ برس سفرحج کے تعلق سے اپنا رخ واضح کرے

اس تعلق سے راجستھان کی مسلم عوام کے اس بڑے مطالبہ کو لے کر ریاستی حکومت میں اقلیتی وزیر صالح محمد کی جانب سے مرکزی اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی کو ایک خط لکھا گیا ہے، خط میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس بار جن لوگوں کا نمبر قرعہ میں آیا تھا انہیں آئندہ برس 2021 میں بغیر قرعہ اندازی کے انہیں ہی حج کے مقدس سفر پر بھیجا جائے اور ان کو ہی توجہ دی جائے۔

مزید پڑھیں:

کووڈ ۔19: حج -2020 کے حجاج کرام کے پاسپورٹ واپس کیے جائیں

انہوں نے خط میں یہ بھی مطالبہ کیا کہ آئندہ برس کسی طرح کا کوئی قرعہ نہیں نکالا جائے، خط میں لکھا گیا ہے کہ ہم آپ سے یہ گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے اس مطالبے کی جانب توجہ دی جائے اور مرکزی حج کمیٹی کو یہ گائیڈ کیا جائے کہ آئندہ برس سفر حج کے تعلق سے اپنا رخ واضح کرے۔

Last Updated : Jul 21, 2020, 10:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.