ETV Bharat / state

خاتون ڈاکٹر کی خودکشی

ریاست راجستھان کے دار الحکومت جے پور کے سانگا نیری گیٹ پر واقع زنانہ ہسپتال کی ڈاکٹر نے گزشتہ رات پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

خاتون ڈاکٹر کی خودکشی
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 2:58 PM IST

ہسپتال میں اپنی خدمات انجام دینے والی ڈاکٹر ساکشی گُپتا نے زنانہ ہسپتال کے احاطے میں بنے کوارٹر میں پھانسی لگائی۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنے قبضے میں لیا۔ہسپتال کے نمائندوں کے مطابق ساکشی پنجاب کی رہنے والی تھی۔

خاتون ڈاکٹر کی خودکشی

نمائندوں کا کہنا ہے کہ ان کے گھر والوں کو اطلاع کردی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

لاش کو ایس ایم ایس ہسپتال پوسٹ مارٹم کے لیے لے جایا گیا۔

اس واقعے کے بعد ہسپتال کے باہر لوگوں کا ہجوم جمع ہوگیا۔

Intro:جناح ہسپتال میں جمع ہوئے بھیڑ

Body:جےپور. دارالحکومت جے پور کے سانگا نیری گیٹ پر واقع جنانہ ہسپتال میں آج ایک خود خوشی کا معاملہ سامنے آیا.. اس ہسپتال میں اپنی خدمات انجام دینے والی ڈاکٹر ساکسی اگروال نے اپنے روم میں پھانسی کا پھندا لگا کر خود خوشی کرلی... اطلاع ملنے پر پولیس کے نمائندے موقع پر پہنچے اور بوڈی کو اپنے قبضے میں کیا.. ہسپتال کے نمائندوں کے مطابق اگروال پنجاب کی رہنے والی تھی.. یہاں پر وہ ٹریننگ کر رہی تھی.. نمائندوں کا کہنا ہے کہ ان کے کے گھر والوں کو اطلاع کردی گئی ہے.. وہی پولیس نمائندوں کے مطابق کسی طرح سے کوئی بھی سوسائیڈ نوٹ موقع پر نہیں ملا ہے.. پورے معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہے..پولیس کا کہنا ہے کہ صبح 9 بجے ہمیں اطلاع ملی تھی کہ کہ ڈاکٹر نے خود خوشی کر لی ہے.. وہی بوڈی کو ایس ایم ایس ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجا گیا ہے.. ہسپتال میں خود خوشی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد موقع پر کافی زیادہ بھیڑ جمع ہو گئی جنھیں ہیں واپس پولیس نے روانہ کیا...

بائٹ- ہسپتال ڈاکٹر

بائٹ- نواب خان اے سی پی پولیس

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.