ETV Bharat / state

کسانوں کی حمایت میں نکالی گئی یاترا پہنچی جے پور - اردو نیوز راجستھان

بھارتی ریاست راجستھان کے راجسمند ضلع کے بیھم علاقے سے کسانوں کی حمایت میں ایک یاترا کا آغاز سات جنوری کو کیا گیا تھا، آج چھ روز بعد بدھ کے روز یہ یاترا راجستھان کے مختلف مقامات سے ہوتی ہوئی جے پور پہنچی۔

kisan yatra arrived at jaipur in the support of farmers
کسانوں کی حمایت میں نکالی گئی یاترا پہنچی جے پور
author img

By

Published : Jan 13, 2021, 7:23 PM IST

جے پور کے تین جگہوں پر اس یاترا کے ذمہ داران کی جانب سے زرعی قوانین کی مخالفت میں پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس دوران یاترا کے سربراہ شنکر سنگھ نے کہا کہ مرکز کی بی جے پی حکومت کی جانب سے جو زرعی قوانین لائے گئے ہیں، وہ کسانوں کے ساتھ ساتھ عوام کے لیے بھی مستقبل میں مصیبت کھڑی کر سکتے ہیں۔ اس لیے آپ سبھی لوگ ہمارا ساتھ دیں۔

وہی دارالحکومت جے پور کے البرٹ ہال پر ہوئے پروگرام میں یاترا کے ذمہ داران اور سماجی تنظیموں کے عہدیداران لوگوں کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔

kisan yatra arrived at jaipur in the support of farmers
کسانوں کی حمایت میں نکالی گئی یاترا پہنچی جے پور

اس دوران کسانوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ زرعی قوانین کو جلد از جلد واپس لیا جائے۔

یاترا کے سربراہ شنکر سنگھ نے بتایا کہ راجستھان اور ہریانہ کی سرحد شاہجہاں پور پر یاترا ختم ہوگی، دو روز بعد ہم تمام لوگ شاہجہاں پور بارڈر پہنچ جائیں گے۔

مزید پڑھیں:

خواجہ کے شہر میں ایمانداری کی مثال

وہیں سپریم کورٹ کی جانب سے زرعی قوانین کو لے کر جو کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، اس پر انہوں نے اعتراض جتاتے ہوئے کہا کہ کمیٹی میں جو اراکین شامل ہیں وہ لوگ شروع سے ہی زرعی قوانین کی حمایت کرتے ہوئے آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.