درگاہ کمیٹی صدر کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ کمیٹی کے نو ممبران کے علاوہ کوئی نہیں تھا، درگاہ کے نظام گیٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے اپنے اعلی افسر کو اس کی اطلاع دی۔
ہنگامے کے دوران درگاہ تھانہ پولیس موقع پر پہنچ گئی جہاں درگاہ کمیٹی صدر امین پٹھان اور خادموں کے درمیان ہورہی بحث کو سمجھا کر ختم کر دیا۔