ETV Bharat / state

Karnataka Deputy CM کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ نے اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضردی - ریاست راجستھان کے اجمیر شریف کی درگاہ

خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کی درگاہ میں کرناٹک کے ڈپٹی سی ایم ڈی کے شیوا کمار اور چار بارکے رکن اسمبلی حارث خان نے حاضری دی۔

کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ نے اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضردی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 16, 2023, 3:33 PM IST

کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ نے اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضردی

اجمیر:ریاست راجستھان کے اجمیر شریف کی درگاہ سے قبل کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شوا کمار اور ان کے ساتھیوں کا ریاست راجستھان کے کانگرس لیڈران نے اپنے کارکران کے ساتھ جب زبردست استقبال بھی کیا۔

درگاہ بازار میں کنگروسیوں کے ذریعے انہیں گل پوشی سے نوازا گیا , اس کے بعد درگاہ کے نظام گیٹ سے عقیدت کی چادر لے کر شیوا کمار خواجہ صاحب کے استانہ تک پہنچے جہاں ان کے دیدار کے لیے کثیر تعداد میں بھیڑ جمع ہو گئی, انہیں درگاہ میں زیارت خادم سید ریاست حسین چشتی نے کرائی اور دربار کا تبرک پیش کیا.

اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کی جانب سے پروٹوکول افسر محمد منہاج عالم, پرسنل اسسٹنٹ ناظم فضل متین, سپروائزر عبدالرحمن اور دروغہ نوشاد صدیقی نے ڈپٹی سی ایم ڈی کے شوا کمار اور ان کے ساتھیوں کی دستار بندی کر مومنٹو پیش کیا جبکہ راجستھان ریاست کانگرس اقلیتی محکمہ کے صدر عابد کاغذی اور دیہات اقلیتی محکمہ کے اجمیر ضلع صدر حاجی محمد محمود خان نے ان کا استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Naki Taki Sarkar Dargah In Ajmer اجمیر میں وہ درگاہ جہاں شیر بھی حاضری دیتے ہیں

اس موقع پر مقامی کانگریسی کارکنان عارف حسین , شبیر خان, اکبر حسین, محمد ازاد, ایس ایم اکبر, شعیب اختر, بھوپیدر چوہان سمیت دیگر افراد موجود تھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.