ETV Bharat / state

Alwar Rape case: الور جنسی زیادتی معاملے پر جماعت اسلامی ہند نے کیا برہمی کا اظہار - الور جنسی زیادتی معاملے پر جماعت اسلامی ہند کا غصہ

ضلع الور میں 11 جنوری کو ایک نابالغ بچی کے ساتھ کچھ شرپسندوں نے جنسی زیادتی واردات کو انجام دیا تھا اور تجارا پھاٹک فلائی اوور پر لڑکی کو پھینک کر فرار ہو گئے تھے۔ Rape Case in Alwar

Alwar Rape case
Alwar Rape case
author img

By

Published : Jan 14, 2022, 9:37 AM IST

بھارتی ریاست راجستھان کے شہر الور میں گُونگی بہری نابالغ لڑکی کے ساتھ ہوئے جنسی زیادتی معاملے پر جماعت اسلامی ہند راجستھان نے غم اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔ Jamaat-e-Islami hind on Alwar rape case

الور جنسی زیادتی معاملے پر جماعت اسلامی ہند نے کیا برہمی کا اظہار

جماعت اسلامی ہند کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ 'جس طرح سے ریاست راجستھان میں جنسی زیادتی کے وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے یہ بہت ہی شرمندگی کی بات ہے۔'

جماعت اسلامی ہند کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ 'جس طرح سے ابھی حال ہی میں راجستھان کے الور میں ایک نابالغ کے ساتھ جو حیوانیت کی ہے اس کا ذکر کرتے ہوئے بھی کافی افسوس ہو رہا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'موجودہ وقت میں جس طرح سے نابالغ لڑکیوں کو درندوں کی جانب سے نشانہ بنایا جا رہا ہے اس کے پیچھے پورنوگرافی ہے۔'

جماعت اسلامی ہند کے عہدیداران نے راجستھان حکومت سے مطالبہ کیا کہ 'راجستھان میں جلد از جلد پورنوگرافی پر پابندی لگائی جائے اور اس طرح کے جتنے بھی معاملے سامنے آئے ہیں ان مجرمین کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔'Pornography should be banned in Rajasthan

یہ بھی پڑھیں: راجستھان: الور میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی

واضح رہے کہ 11 جنوری کو راجستھان کے الور میں ایک نابالغ بچی کے ساتھ کچھ شرپسندوں نے جنسی زیادتی واردات کو انجام دیا تھا اور تجارا پھاٹک فلائی اوور پر لڑکی کو پھینک کر فرار ہو گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.