ETV Bharat / state

جے پور: سات ستمبر سے کھلے گی تاریخی جامع مسجد - راجستھان نیوز

عالمی وباء کورونا وائرس کے سبب ریاست راجستھان کی تمام مذہبی مقامات کو بند کرنے کا فیصلہ حکومت کی جانب سے کیا گیا تھا، اور گزشتہ کئی ماہ سے یہ تمام مذہبی مقامات بند ہی نظر آرہے تھے، جس کے بعد مذہبی رہنماؤ کی جانب سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ مذہبی مقامات کو کھولنے کی اجازت دی جائے۔

jama masjid will open 7th september after lockdown in jaipur
سات ستمبر سے کھلے گی تاریخی جامع مسجد
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 10:48 PM IST

مذہبی رہنماؤں کے گئے مطالبات کے مدنظر حکومت نے ایڈوائزری جاری کر سات ستمبر سے کھولنے کا آرڈر جاری کیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

جے پور کی تاریخی جامع مسجد کو کھولنے کو لیکر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ حکومت کی ایڈوائزری کا مکمل طور پر خیال رکھتے ہوئے مسجد کو 7 ستمبر سے نمازیوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔

jama masjid will open 7th september after lockdown in jaipur
سات ستمبر سے کھلے گی تاریخی جامع مسجد

مزید پڑھیں:

بھارتی اور روسی بحریہ ایک دوسرے کے ساتھ جنگی مہارت شیئر کریں گی

اجلاس کے بعد میں جامع مسجد کو پوری طرح سے سینیٹائز بھی کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.