ETV Bharat / state

اجمیر: ڈھائی دن کی جھونپڑی جہاں غریب نواز نے 20 برس عبادت کی - جامعہ التمش مسجد کو ڈھائی دن کی جھونپڑی کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے

تاریخی عمارت میں مشہور اجمیر شریف کی جامعہ التمش مسجد ،جہاں حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمتہ اللہ علیہ نے 20 برس تک عبادت کی تھی۔

اجمیر: ڈھائی دن کی جھونپڑی جہاں غریب نواز نے 20 برس عبادت کی

author img

By

Published : Feb 21, 2020, 5:49 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:26 AM IST

دنیا بھر سے عقیدت مند اس مسجد کے دیدار کے لیے پہنچتے ہیں، عظیم ترین اس جامع مسجد کی درو دیوار پر قرآن کی آیت نقش ہے۔ جو خود اپنی داستاں بیان کرتی ہے۔

اجمیر: ڈھائی دن کی جھونپڑی جہاں غریب نواز نے 20 برس عبادت کی

جامعہ التمش مسجد کو ڈھائی دن کی جھونپڑی کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.