ETV Bharat / state

Jaipur Traffic Police سڑک حادثات پر قابو پانے کے لئے مختلف منصوبوں پرعمل جاری

جے پور ٹریفک پولیس کی جانب سے سڑک حادثات پر قابو پانے کے لئے مختلف منصوبوں پرعمل جاری ہے۔ ٹریفک پولیس کے اس منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے لوگوں سے بھی تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔Jaipur Traffic Police

author img

By

Published : Nov 7, 2022, 5:21 PM IST

سڑک حادثات پر قابو پانے کے لئے مختلف منصوبوں پرعمل جاری

جے پور:راجستھان کے ادارالحکومت جے پور ٹرافیک پولیس کی جانب سے سڑک حادثات پر قابو پانے کے لئے مختلف منصوبوں پرعمل جاری ہے۔ ٹریفک پولیس کے اس منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے لوگوں سے بھی تعاون کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔Jaipur Traffic Police Start Campaign To Prevent Road Accidents
جے پور ٹرافیک پولیس کی جانب سے سڑک حادثوں پرقابو پا نے لئے ایک نئی مہم کا آغاز کیا گیا ہے، اس مہم کے تحت ٹرافیک پولیس کے جوان روزانہ الگ الگ کالجوں اور اسکولوں میں جا کر پروگرام کا انعقاد کر رہے ہیں۔ نوجوانوں کے درمیان بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔

ٹریفک پولیس لوگوں کو سفر کے دوران ہلمیٹ کے استعمال پر زور دے رہے ہیں۔گاڑی چلانے کے دوران تمام تر فائیڈ لائں پر عمل کرنے کی ہدایت دی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Cinereous Vulture Rescued by Airlift سِنیرئیس گِدھ کو چنئی سے جودھپور لایا گیا

مہم کو لے کر ڈی سی پی ٹرافیک پرہلاد سنگھ کا کہناہے کہ سڑک حادثوں کو لے کر پولیس محکمہ کے افسران کافی فکر مند ہیں، اعلی افسران کی جانب سے ملے آردر کے مطابق روڈ سیفٹی ویک مہم کا آغاز کیا گیا،Jaipur Traffic Police Start Campaign To Prevent Road Accidents

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.