ETV Bharat / state

جے پور: نشانہ بازی میں سید جنید کا شاندار مظاہرہ - جے پور ای ٹی وی بھارت خبر

ریاست راجستھان کے دار الحکومت جے پور میں جاری شوٹنگ مقابلے میں جودھپور کے نشانہ باز سید جنید نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوے کانسے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

کانسے کا تمغہ حاصل کیا
کانسے کا تمغہ حاصل کیا
author img

By

Published : Mar 31, 2021, 3:17 PM IST

جے پور میں منعقد شوٹنگ مقابلے میں جودھپور کے نشانہ باز سید جنید نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوے کانسے کا تمغہ حاصل کیا ہے ۔حالانکہ سید جنید کا اسکور طلائی اور نقری تمغہ حاصل کرنے کے برابر تھا ۔تاہم نئے قوانین کے سبب انہیں کانسے کا تمغہ ہی حاصل ہوا ۔

جے پور کہ جگتپورا علاقہ میں نیشنل رائفل ایسوسیشن آف انڈیا اور راجستھان رائفل ایسوسیشن کی جانب سے نشانہ بازی کے تحت مقابلہ کاانعقاد کیاجارہا ہے ۔ اس مقابلے میں سید جنید نے ڈبل ٹریپ میں 41 کا اسکور بنایا۔

حالانکہ طلائی تمغہ اور نقرئی تمغہ حاصل کرنے والوں کھلاڑیوں کا بھی یہی اسکورتھا ۔تاہم نئے قوانین کے تحت آخری راؤنڈ میں جو بہتر کارکردگی کر ےگا اس کو الگ الگ تمغوں سے نوازا جائے گا ۔اور اسی لحاظ سے سید جنید کو کانسے کا تمغہ دیا گیا ۔

اس کے علاوہ سید جنید کی بہن سائنا سید اور بھائی فیصل سید بھی قومی سطح کے کھلاڑی ہیں۔ سید جنید کا کہنا تھا کہ آئندہ مقابلوں میں وہ ضرور طلائ تمغہ حاصل کر یں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.