ETV Bharat / state

جے پور: دو جنوری سے مسلسل جاری ہے احتجاج - شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کو لے کر ریاست راجستھان میں مخالفت

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کو لے کر ریاست راجستھان میں مخالفت کی جا رہی ہے۔ یہاں دارالحکومت جے پور کے البرٹ ہال کے باہر روزانہ شام کو مختلف تنظیموں کی جانب سے ملک بچاؤ آئین بچاؤ مورچا کے بینر تلے کنڈل مارچ نکالا جارہا ہے۔

جے پور: دو جنوری سے مسلسل جاری ہے احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Jan 15, 2020, 10:28 AM IST

اس کینڈل مارچ میں تبدیلیاں نظر آرہی ہیں یہاں پر کبھی اس قانون اور این آر سی کی مخالفت میں ثقافت پروگرام کا اہتمام کیا جارہا ہے تو کبھی یہاں پر شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) ہمیں منظور نہیں جیسی باتوں کو لکھ کر پتنگ بازی کی جارہی ہے۔

جے پور: دو جنوری سے مسلسل جاری ہے احتجاجی مظاہرہ

خاص بات یہ ہے کہ 'اس احتجاجی مظاہرے میں کثیر تعداد میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی سڑکوں پر اتر کر اس نئے قانون کی مخالفت درج کرواتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

واضح رہے کے دارالحکومت جے پور میں واقع البرٹ ہول پر ذمہ داران کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ جب تک کہ مرکزی حکومت اس نئے قانون میں کوئی تبدیلی نہیں کرتی یا جب تو واپس نہیں لی تھی تب تک اسی طرح سے مسلسل احتجاج جاری رہے گا۔

تنظیم کے ذمہ داروں کے مطابق ہم یہاں پر پتنگ بازی کر کے عوام کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ 'ہندو، مسلم، سیکھ، عیسائی آپس میں بھائی بھائی ہیں ہم یہاں پر گزشتہ دو جنوری سے مسلسل خاموشی کے ساتھ اپنا احتجاج کر رہے ہیں۔ ہمارا احتجاج سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ہے۔

وہی پروگرام میں شامل خواتین کا کہنا ہے کہ 'اگر پتنگ کے ذریعے عوام تک یہ پیغام جارہا ہے کہ ہمیں یہ نیا قانون منظور نہیں ہے تو ہمارے لیے فخر کی بات ہے اور ہم تمام راستوں کو اس نئے قانون کی مخالفت میں کام میں لیں گے جو اس قانون کی مخالفت میں صحیح ہے۔

Intro:دارالحکومت جے پور میں 2 جنوری سے مسلسل جاری ہے احتجاجی مظاہرہ

Body:جےپور. شہریت ترمیمی قانون اور آئین آرسی کو لے کر ریاست راجستھان میں مخالفت کی جا رہی ہے... یہاں دارالحکومت جے پور کے البرٹ ہال کے باہر روزانہ شام کو مختلف تنظیموں کی جانب سے ملک بچاؤ آئین بچاؤ مورچا کے بینر تلے کنڈل مارچ نکالا جارہا ہے لیکن اس کینڈل مارچ میں بھی یہاں پر تبدیلیاں نظر آرہی ہیں یہاں پر کبھی اس قانون اور این آر سی کی مخالفت میں ثقافت پروگرام کا اہتمام کیا جارہا ہے تو کبھی یہاں پر یہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) ہمیں منظور نہیں جیسی باتوں کو لکھ کر پتنگ بازی کی جارہی ہے.. خاص بات یہ ہے کے اس احتجاجی مظاہرے میں کثیر تعداد میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی سڑکوں پر اتر کر اس نئے قانون کی مخالفت درج کرواتی ہوئی نظر آرہی ہے... واضح رہے کے دارالحکومت جے پور میں واقع البرٹ ہول پر ذمہ داران کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ جب تک کہ مرکزی حکومت اس نئے قانون میں کوئی تبدیلی نہیں کرتی یا جب تو واپس نہیں لی تھی تب تک اسی طرح سے مسلسل احتجاج جاری رہے گا...

Conclusion:تنظیم کے ذمہ داروں کے مطابق ہم یہاں پر پتنگ بازی کر کے عوام کو یہ پیغام دے رہی ہیں کہ ہندو، مسلم، سیکھ، عیسائی آپس میں بھائی بھائی ہیں ہم یہاں پر گزشتہ دو جنوری سے مسلسل خاموشی کے ساتھ اپنا احتجاج کر رہی ہیں ہمارا احتجاج سی اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف ہے۔۔ وہی پروگرام میں شامل خواتین کا کہنا ہے کہ اگر پتنگ کے ذریعے عوام پر یہ پیغام جارہا ہے ہمیں یہ نیا قانون منظور نہیں ہے تو ہمارےلیے فخر کی بات ہے اور ہم تمام راستوں کو اس نئے قانون کی مخالفت میں کام میں لیں گے جو اس قانون کی مخالفت میں صحیح ہے۔۔

بائٹ- پون دیو، آئین بچاؤ مورچہ

بائٹ- روبینہ ابرار، احتجاجی خاتون

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970
8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.