ETV Bharat / state

Jaipur Police Celebrated Holi in a Different Way: جے پورمیں پولیس والوں نے الگ انداز میں منائی ہولی

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 8:18 PM IST

ملک بھر میں جمعہ کو جوش خروش کے ساتھ ہولی منائی گئی، تو وہیں آج جے پور میں 'پولیس والوں نے الگ انداز میں ہولی منائی ہے۔ اس دوران کئی اعلیٰ افسران بھی موجود رہے۔aipur Police Celebrated Holi in a Different Way

جے پورمیں پولیس والوں نے الگ انداز میں منائی ہولی

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ہولی کے دوسرے یعنی کہ سنیچر کو 'پولیس کی ہولی' منائی گئی، اس پروگرام کا انقعاد جے پور کے چاند پول علاقے میں واقع پولیس لائن میں کیا گیا۔aipur Police Celebrated Holi in a Different Way

پولیس لائن میں منقد پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے مہمان خصوصی کے طور پر راجستھان پولیس کے اعلیٰ افسر ایم ایل لاٹھر پہنچے، وہیں جے پور کے مختلف تھانوں میں بھی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، ان کے پروگرام میں تھانے کے انچارج سمیت دیگر افسران پولیس کے جوانوں کے ساتھ ہولی منانے کے لیے پہنچے، اس دوران یہاں پر گانو پر رقص بھی کیا گیا، وہیں تھانوں میں پولیس محکمے کے افسران کا استقبال بھی ان جوانوں کی جانب سے کیا گیا۔

دوسری طرف اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا میں ہولی کے دن ایک بڑا حادثہ ہوا۔ جہاں تین دوست موٹر سائیکل پر ہنگامہ آرائی کر رہے تھے۔ اس کے بعد ان کی موٹر سائیکل دادری ریلوے فلائی اوور سے ٹکرا کر پل سے نیچے گر گئی۔ اس حادثے میں دو نوجوانوں کی موت ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Bees Attacked Cops During Holi Celebration: ہولی کے جشن دوران پولیس اہلکاروں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ

اس سلسلے میں گوتم بدھ نگر پولس کمشنریٹ کے میڈیا انچارج پنکج کمار نے بتایا کہ 18 مارچ 2022 کو جمعہ کی دوپہر (ہولی کے دن) سورج پور تھانہ علاقہ کے تحت ایک بڑا حادثہ ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بلٹ موٹر سائیکل نمبر (UP 16 CS 5234) پر تین نوجوان ہنگامہ آرائی کر رہے تھے۔ اس کے بعد ان کی بائک دادری ریلوے فلائی اوور کے ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر پل سے نیچے گر گئی۔

انہوں نے بتایا کہ اس حادثے میں کلسارا گریٹر نوئیڈا کے رہنے والے 21 سالہ وکاس اور بائک پر سوار اس کے دوست ​​کی موت ہو گئی ہے۔ جبکہ موٹر سائیکل پر سوار تیسرے نوجوان دیوا (25 سالہ) ساکن سالار پور کی حالت تشویشناک ہے۔ جنہیں علاج کے لیے گریٹر نوئیڈا کے کیلاش اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.