ETV Bharat / state

جےپور: کونسلر کی جانب سے رکن اسمبلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ - جے پور ای ٹی وی بھارت خبر

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے آدرش نگر اسمبلی حلقے سے کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی رفیق خان کے خلاف ان کی ہی پارٹی کے جے پور ہیریٹیج کے وارڈ 86 کے کونسلر عمردراز نے محاذ کھول دیا ہے۔

احتجاجی مظاہرہ
احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Aug 15, 2021, 1:10 PM IST

راجستھان کے دارلحکومت جےپور ہیر ٹیج وارڈ نمبر86 کے پارشد عمر دراز نے اپنے ہی پارٹی کے رکن اسمبلی رفیق خان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نعرہ بازی کی۔

اس احتجاجی ریلی میں شامل تمام لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں کالا پرچم لےکر رکن اسمبلی رفیق خان کے خلاف جم کر نعرہ بازی کی۔

احتجاجی مظاہرہ

اس معاملے کو لے کر کونسلر عمردراز کا کہنا ہے کہ میرے علاقے میں کسی تقریب کا افتتاح ہورہا تھا ۔اور اس تقریب کا افتتاح کرنے رکن اسمبلی پہنچے تھے۔ لیکن مجھے اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی تھی جوکہ نامناسب ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اسی بات کو لے کر میں اپنی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رکن اسمبلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا -

مزید پڑھیں:

جے پور: کانگریسی کارکنان کا احتجاج

انہوں نے مزید کہا کہ متستقبل میں مذکورہ علاقوں میں اگر کسی بھی تقریب یا کسی چیز کا افتتاح ہوتو انہیں ضرور اطلاع کریں۔ ورنہ اس طرح کے احتجاج کئے جائیں گے۔

اس احتجاجی مظاہرہ میں مقامی باشندوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.