ETV Bharat / state

جئے پور: مدرسہ پیرا ٹیچرز نئے حکمنامے سے مطمئن

راجستھان کے ضلع جئے پور کے مدرسوں کے تعلق سے جے پور اقلیتی افسر شکیل احمد کی جانب سے ایک آرڈر جاری کیا گیا اس آرڈر میں مدرسوں اور مدرسہ پیرا ٹیچرز سے متعلق تمام معلومات مانگی گئی ہیں۔

author img

By

Published : Oct 2, 2020, 1:40 PM IST

image
image

اس آرڈر کے جاری ہونے کے بعد ضلع جئے پور کے مدرسہ پیرا ٹیچرز نے اقلیتی افسر کے اس حکمنامے کا استقبال کیا ہے اور جانب سے اس آرڈر کا استقبال کیا کرتے ہوئے حمایت کی ہے۔

مدرسہ پیر ٹیچر ندیم صدیقی نے بتایا کہ 'دو طرح کی معلومات اقلیتی افسر کی جانب سے مانگی گئی ہیں، پیرا ٹیچر کی تعلیمی لیاقت اور مدرسے کا معیار، ساتھ ہی مدرسہ کہاں اور کس عمارت میں واقع ہے اس بارے میں معلومات مانگی گئی ہے جو کہ کافی اچھی بات ہے، اس سے مدرسہ کو ترقی ملے گی'۔

مدرسہ پیرا ٹیچرز اقلیتی افسر نئے حکمنامے سے مطمئن

انھوں نے یہ بھی بتایا کہ اس بار اقلیتی افسر کی جانب سے چند تبدیلیاں کی گئی ہیں جیسے کہ مدرسہ پیرا ٹیچرز کی فائل الگ بنا کر اقلیتی محکمے کو روانہ کرنا، تمام پیرا ٹیچر کی الگ الگ فائل بنوانا یہ تمام مدرسہ پیرا ٹیچر کے لیے کافی فائدہ مند ہوگی۔

وہیں مدرسہ پیرا ٹیچر عمران کا کہنا ہے کہ جو معلومات مدرسہ پیرا ٹیچر سے مانگی گئی ہے اس سے مدرسہ پیرا ٹیچر کو ہی زیادہ فائدہ ہوگا۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی بھی پیرا ٹیچر کے لیے کوئی بھی اہم معلومات ہوں گی وہ فوراً ہی اپنے دفتر کی جانب سے ہم لوگوں کو فراہم کروا دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.