ETV Bharat / state

جے پور: کرشن جنم اشٹمی کا تہوار محدود پیمانے پر منایا گیا - عقیدت مندوں کو داخلہ نہیں

جے پور میں واقع سب سے بڑے مندر گوندل دیو جی کی مندر کو عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے آج بند رکھا گیا۔

کرشن جنماشٹمی کا تہوار محدود پیمانے پر منایا گیا

author img

By

Published : Aug 30, 2021, 7:58 PM IST

راجستھان میں پیر کےروز کرشن جنم اشٹمی کا تہوار عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔ مندروں میں چند لوگوں کی موجودگی میں تمام رسومات ادا کی گئیں۔ اس موقع پر کورونا وبا کے خاتمے کے لیے پرارتھنا کی گئی۔

کرشن جنماشٹمی کا تہوار محدود پیمانے پر منایا گیا

جے پور میں واقع سب سے بڑے مندر گوندل دیو جی کی اس مندر کو عالمی وبا کورونا کے قہر کی وجہ سے آج بند رکھا گیا۔ جہاں پر کرشن جنم اشٹمی کہ موقع پر ہزاروں لوگوں کا ہجوم نظر آتا تھا اور پیر رکھنے کی جگہ نظر نہیں آتی تھی وہاں پر آج خاموشی نظر آئی۔

یہ بھی پڑھیں:مہاراشٹر کے وزیر جتیندر اوہاڑ کی درگاہ اجمیرشریف میں حاضری

یہاں پر آج عقیدت مندوں کو داخلہ نہیں دیا گیا۔ درشن آن لائن کروائی گئی۔ لوگ اپنے گھروں پر ہی رہ کر اس بڑے تہوار کو منائے۔ مندر جانے والے تمام راستوں کو بیریکٹنگ لگاکر بند کردیا گیا تھا۔

چپے چپے پر پولیس اہلکار تعینات کیے گئے، پولیس محکمے کے تمام اعلیٰ افسران گاڑیوں میں گشت کرتے ہوئے نظر آئے۔ مندر کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا کے قہر کی وجہ سے مسلسل دوسری مرتبہ ایسا ہوا ہے جب یہاں پر اتنی خاموشی نظر آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.