ETV Bharat / state

جئے پور انٹرنیٹ خدمات معطل، گوالیار میں سخت سکیورٹی انتظامات - گوالیار میں سکیورٹی سخت 575 کیمرے نصب

ایودھیا تنازع پر سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گا۔جس کے مدنظر راجستھان و مدھیہ پردیش میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

جئے پور انٹرنیٹ خدمات معطل، گوالیار میں سخت سکیورٹی انتظامات
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 10:30 AM IST

راجستھان حکومت کی جانب سے تمام اسکولز اور کالجز کے بند کا اعلان کیا گیا ہے وہیں راجستھان کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات بھی معطل کردی گئی ہے۔انٹرنیٹ خدمات آج رات دس بجے تک بند رہے گی۔

دیر رات جئے پور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی تھی۔

جئے پور انٹرنیٹ خدمات معطل، گوالیار میں سخت سکیورٹی انتظامات

گوالیار میں سکیورٹی سخت 575 کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ اور پولیس سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ماحول پر امن رہے اس کے لیے سوشل میڈیا پر بھی کڑی نظر رکھی جارہی ہے۔

Intro:صبح دس بجے سے رات کو دس بجے تک لگائی گئی ہے انٹرنیٹ پر پابندی

Body:جے پور. ایودھیارام مندر کو لے کر فیصلہ آج صبح 10.30 بجے سپریم کورٹ کی جانب سے سنایا جائے گا... اس سے قبل ریاست راجستھان حکومت کی جانب سے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے آج تمام سرکاری اور پرائیویٹ کولیج اسکول کی چھٹی کرنے کا آرڈر جاری کیا گیا ہے... وہی راجستھان کے الگ الگ جگہوں پر انٹرنیٹ خدمات کو بھی بند کر دیا گیا ہے... یہ انٹرنیٹ خدمات سنیچر صبح صبح دس بجے سے رات کو دس بجے تک بند رہیں گی... اعلی ذمہ داروں کے مطابق یہ تمام فیصلہ ریاست راجستھان میں کسی طرح سے ماحول نہ پڑے اس کو لے کر لیا گیا ہے... یہاں دارالحکومت جےپور میں کثیر تعداد میں پولیس کے جوان الگ الگ علاقوں میں گشت کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں... وہی سبھی محکموں کے اعلی افسران کی چھٹیاں بھی کینسل کر دی گئی ہے... یہ سبھی افسران ذرا الگ الگ علاقوں میں جاکر گشت کریں گے... واضح رہے کہ کہ دیر رات سے ہی دارالحکومت جے پور سمیت راجستھان کے الگ الگ جگہوں پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی تھی...

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.