ETV Bharat / state

Jaipur Closed Today: ادے پور قتل معاملہ، آج جے پور بند - جے پور میں پولیس تعینات

راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت آج صبح گیارہ بجے دارالحکومت جے پور سے ادے پور کے لیے روانہ ہوں گے اور وہاں مقتول کنہیالال ٹیلر کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے۔ اور انھیں 50 لاکھ روپئے کا معاوضہ فراہم کریں گے۔ Jaipur Closed Today

ادے پور قتل معاملہ، آج جے پور بند
ادے پور قتل معاملہ، آج جے پور بند
author img

By

Published : Jun 30, 2022, 10:23 AM IST

ادے پور میں کنہیالال ٹیلر قتل معاملے کو لے کر آج جے پور بند کا اعلان ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے کیا گیا۔ Jaipur Closed Today

اس اعلان کے بعد میں دارالحکومت جے پور میں پولیس کافی مستعد ہے، باقاعدہ جگہ جگہ پر بیریکٹینگ لگائی گئی ہے، چپہ چپہ پر پولیس کے جوان تعینات کیے گئے ہیں، وہی سویل ڈریس میں بھی الگ الگ علاقوں میں پولیس کے جوان گشت کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں، اس پورے بند کی ڈی سی پی شمال پریش دیشمکھ خود مونیٹرنگ کررہے ہیں۔

ادے پور قتل معاملہ، آج جے پور بند

یہ بھی پڑھیں: Arshad Madani on Udaipur Murder: 'ادے پور کا واقعہ غیر اسلامی اور غیر انسانی حرکت، ارشد مدنی

انہوں نے ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص بات چیت کے دوران کہا کہ چند تنظیموں اور دکانداروں نے بند کی حمایت دی ہے جس کے بعد ہم لوگوں کی جانب سے خاص بندوبست علاقے میں کیا گیا ہے، انہوں نے کہا کی میری جانب سے الگ الگ علاقوں کے تھانہ انچارج کی میٹینگ بھی لی گئی ہے، جہاں جہاں پر ضرورت ہے اس حساب سے پولیس کے جوان مختلف علاقوں میں تعینات کیے گئے ہیں۔

راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت آج صبح گیارہ بجے دارالحکومت جے پور سے ادے پور کے لیے روانہ ہوں گے اور وہاں اس قتل معاملے میں ہلاک ہونے والے شخص کنہیالال ٹیلر کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے۔ اور انھیں 50 لاکھ روپئے کا معاوضہ فراہم کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.