ETV Bharat / state

جے پور: آسمانی بجلی سے ہلاک ہونے والوں کے لیے قرآن خوانی - sad news jaipur

راجستھان کے اجمیر میں حالیہ دنوں پیش آئے دردناک آسمانی بجلی حادثے میں ہلاک ہوئے لوگوں کے لیے مولانا ضیاء الدین رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔

rj_jai_meem akidt_04_spc_bite01_7204840
جے پور: آسمانی بجلی سے مرنے والوں کے لئے دعا کا اہتمام
author img

By

Published : Jul 16, 2021, 1:22 PM IST

راجستھان کی دارالحکومت جے پور کے آمیر علاقے میں 11 جولائی اتوار کے روز آسمانی بجلی حادثے میں ہلاک ہونے والے 11 لوگوں کو آج دارالحکومت جے پور کے چار دروازے علاقے میں واقع مولانا ضیاء الدین رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ میں خراج عقیدت پیش کی گئی۔

دیکھیں ویڈیو
آسمانی بجلی کی زد میں آنے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام ملے اس کے لئے خاص دعا کا اہتمام کیا گیا۔ وہیں اس دوران قرآن خوانی کا پروگرام بھی منعقد کیا گیا، یہ پروگرام میم ٹیم کی جانب سے منعقد ہوا۔

مزید پڑھیں: راجستھان: بے رحم والد نے دو معصوم بچیوں کا قتل کردیا

میم ٹیم کے صدر عاقف خان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جن گیارہ لوگوں نے اس دنیا کو 11 جولائی کو بجلی حادثے میں الوداع کہہ دیا تھا ان تمام لوگوں کو آج قرآن خوانی کے ذریعے ہم لوگ خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں، ان میں سے جو غیر مسلم لوگ تھے ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ہم لوگ شہید اسمارک پر کینڈل مارچ بھی نکالیں گے۔

عاقف خان نے کہا کہ جو بڑا حادثہ دارالحکومت جے پور کی سرزمین پر پیش ہوا ہے وہ کافی بڑا حادثہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.