ETV Bharat / state

اسلامی نئے سال کا چاند نظر آیا، یوم عاشورہ 30 اگست کو - راجستھان کے چیف قاضی خالد عثمانی

اسلامی نئے سال کا چاند آج نظر آ چکا ہے، چاند نظر آنے کے ساتھ ہی اسلامی برس 1442 ہجری کی آج سے شروعات ہوچکی ہے، جمعہ کے روز محرم الحرام کی پہلی تاریخ ہوگی، یوم عاشورہ 30 اگست کو ہوگا۔

Islamic New Year's moon appeared, Ashura Day on 30 August
اسلامی نئے سال کا چاند نظر آیا، یوم عاشورہ 30 اگست کو
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 10:40 PM IST

اسلامی سال کے پہلے ماہ کا چاند نظر آنے کے بعد بھارتی ریاست راجستھان میں مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ مسلم برادری کے لوگوں نے سوشل میڈیا سمیت واٹس ایپ پر اسٹیٹس لگائے اور فون کر کے ایک دوسرے کو مبارکباد بھی دی۔

اسلامی نئے سال کا چاند نظر آیا، یوم عاشورہ 30 اگست کو

چاند کے پیش نظر ہلال کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ دارالحکومت جے پور میں ہوئی، جہاں پر یہ فیصلہ لیا گیا کہ جمعہ کے روز چاند کی پہلی تاریخ ہوگی اور یوم عاشورہ 30 اگست بروز اتوار کو ہوگا۔

ہلال کمیٹی کے کنوینر اور راجستھان کے چیف قاضی خالد عثمانی نے بتایا کہ الحمداللہ ہجری سنہ 1442 کا چاند نظر آ چکا ہے، میں تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور کل جمعہ کے روز محرم کی پہلی تاریخ ہوگی۔

Islamic New Year's moon appeared, Ashura Day on 30 August
اسلامی نئے سال کا چاند نظر آیا، یوم عاشورہ 30 اگست کو

عالمی وبا کورونا کے پیش نظر چیف قاضی نے مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جو حکومت کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے اس کا مکمل طور پر خیال رکھیں اور سماجی دوری کا خاص خیال رکھا جائے اور بلا وجہ گھر سے باہر نہ نکلا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.