ETV Bharat / state

Internet Service Closed in Jaipur: جے پور، الور اور دوسہ اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں تک انٹرنیٹ سروس بند - Udaipur murder case

کنہیا لال کے قتل کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کو دیکھتے ہوئے جے پور ڈویژن کے جے پور، الور اور دوسہ اضلاع میں اگلے 24 گھنٹے تک انٹرنیٹ سروس پر مزید پابندیاں رہیں گی۔ Internet Service Closed in Jaipur

جے پور، الور اور دوسہ اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں تک انٹرنیٹ سروس بند

author img

By

Published : Jul 1, 2022, 10:53 PM IST

جے پور: راجستھان کے ادے پور میں کنہیا لال کے قتل کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کو دیکھتے ہوئے جے پور ڈویژن کے جے پور، الور اور دوسہ اضلاع میں اگلے 24 گھنٹے تک انٹرنیٹ سروس پر مزید پابندیاں رہیں گی۔Internet Service Closed in Jaipur

ڈویژنل کمشنر وکاس سیتارام جی بھلے نے ہفتہ کی شام 5.30 بجے تک ڈیویژن کے جے پور، الور اور دوسہ کی تمام ریونیو حدود میں سیکورٹی اور امن و امان اور پبلک سیفٹی یا عوامی ہنگامی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک حکم جاری کیاجس میں لینڈ لائن فون کے ساتھ انٹرنیٹ سروس پر عارضی پابندی نافذ رہے گی۔ Udaipur murder case

مزید پڑھیں:

قابل ذکر ہے کہ ادے پور واقعہ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر 29 جون کو جے پور ڈویژن کے ان اضلاع میں انٹرنیٹ سروس پر عارضی پابندی لگا دی گئی تھی۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.