ETV Bharat / state

ڈونگر پور تشدد کے سبب باسواڑا میں انٹرنیٹ خدمات معطل

مظاہروں کو دیکھتے ہوئے بانسواڑہ پولیس اور انتظامیہ بھی الرٹ ہو گئی ہے۔ ناکہ بندی میں اضافہ کرتے ہوئے پولیس مشتبہ افراد کے ساتھ ساتھ بھارتی ٹرائبل پارٹی کے کارکنان پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے۔

ڈونگر پور تشدد کے سبب باسواڑا میں انٹرنیٹ معطل

author img

By

Published : Sep 27, 2020, 11:14 AM IST

ریاست راجستھان کے ڈونگر پور میں ایس ٹی امیدوار اپنے مطالبات کو لے کر گذشتہ 3 دن سے قومی شاہراہ 8 پر مظاہرہ کررہے ہیں۔

وہیں ڈونگر پور کے پڑوسی اضلاع کو بھی ایس ٹی امیدواروں کے پرتشدد مظاہروں کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

ڈونگر پور تشدد کے سبب باسواڑا میں انٹرنیٹ معطل

مظاہروں کو دیکھتے ہوئے بانسواڑہ پولیس اور انتظامیہ بھی الرٹ ہو گئی ہے۔ ناکہ بندی میں اضافہ کرتے ہوئے پولیس مشتبہ افراد کے ساتھ ساتھ بھارتی ٹرائبل پارٹی کے کارکنان پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے۔

اس دوران افواہوں کو روکنے کے لئے ضلع انتظامیہ نے ڈونگر پور سے ملحقہ دیہی علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی عائد کردی ہے۔

وہیں بتایا جا رہا ہے کہ اتوار سے علاقوں کی مانیٹرنگ ڈرون سے کی جائے گی۔

اگرچہ ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کاویندر سنگھ ساگر ہوم قرنطین ہیں لیکن وہ اپنے گھر سے ہی افسروں کو ضروری ہدایات دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گہلوت حکومت نے کسانوں کو دی راحت

دوسرے اضلاع اور ریاستوں سے آنے والی گاڑیوں اور لوگوں کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ نے شرپسندون کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.