ETV Bharat / state

ایران سے 400 بھارتیوں کو لایا جائے گا - ایران سے آنے والے بھارتیوں کو جیسلمیر میں رکھا جائے کا

کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ایران میں رہنے والے بھارتی نژاد 400 شہریوں کو واپس بھارت لایا جا رہا ہے۔ انہیں راجستھان کے جیسلمیر کے ملٹری واقع آئسولیشن سینٹر میں رکھا جائے گا۔

ایران سے 400 بھاتیوں کو لایا جائے گا
ایران سے 400 بھاتیوں کو لایا جائے گا
author img

By

Published : Mar 13, 2020, 6:49 PM IST

ایران سے لائے جانے والے تمام لوگوں کی اسکریننگ کر لی گئی ہے۔ کسی میں بھی وائرس یا انفیکشن نہیں ہے۔

ایران سے 400 بھاتیوں کو لایا جائے گا

دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے بھارتی نژاد لوکوں کو محفوظ ملک واپس لانے کا سلسلا شروع ہو چکا ہے۔ اسی کے تحت ایران میں رہ رہے بھارتی شہریوں کو بھارتی تیارے سے جیسلمیر لایا جائے گا۔

اطلاعات کے مطابق ان شہریوں میں سے کسی میں بھی وائرس کا انفیکشن نہیں پایا گیا ہے۔ لیکن احتیاط کے طور پر ان کے جیسلمیر پہنچنے پر صحت کے لحاظ سے کچھ دن جیسلمیر کے ملٹری اسٹیشن واقع آئسولیشن سنٹر میں رکھا جائے گا۔ طبی نگرانی کے بعد انہیں اپنے گھر کے لیے روانہ کر دیا جائے گا۔

ضلع مجسٹریٹ نمت مہتا نے بتایا کہ آئسولیشن کم ویلنیس سنٹر شہر سے دور ملٹری اسٹیشن میں بنایا گیا ہے۔ جہاں عام عمل کے تحت ان بھارتی شہریوں کو احتیاط کے طور پر رکھا جائے گا۔ اس لیے کسی کو بھی گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.