ETV Bharat / state

Fire Breaks Out in Jaipur: جے پور میں آتشزدگی کا واقعہ، ‮فائر بریگیڈ پر تاخیر کا الزام - فائر برگیڈ کے عملے نے پہنچنے میں تاخیر کی

جے پور میں آتشزدگی بعد مقامی باشندوں نے اس کی اطلاع فائر برگیڈ اور پولیس محکمہ کودی،اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس اہلکار تو موقع پر پہنچ گئے ،تاہم فائر برگیڈ کے عملے نے پہنچنے میں تاخیر کی،جس کے بعد مقامی باشندوں نے آگ بجھانے کی کوشش کی،لیکن ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایاجاسکا ہے- Fire Breaks Out in Factory

آتشزدگی
آتشزدگی
author img

By

Published : Jul 3, 2022, 9:58 AM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے جل محل علاقے میں واقع گورجرگھا ٹی کی ایک فیکٹری میں آتشزد گی کا معاملہ پیش آیا ہے،فائر برگیڈ کی متعدد گاڑیاں موقع واردات پر پہنچیں۔
Fire Breaks Out in Factory

بتایاجارہا ہے کہ آتشزدگی بعد مقامی باشندوں نے اس کی اطلاع فائر برگیڈ اور پولیس محکمہ کودی،اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس اہلکار تو موقع پر پہنچ گئے ،تاہم فائر برگیڈ کے عملے نے پہنچنے میں تاخیر کی،جس کے بعد مقامی باشندوں نے آگ بجھانے کی کوشش کی،لیکن ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایاجاسکا ہے-

مزید پڑھیں:ناگور: پٹاخے کی وجہ آتشزدگی

جس فیکٹری میں آگ لگی ہے اس کے قریب ایک ایجنسی گودام بھی ہے،گودام کو خالی کرایاگیا ہے،علاقہ کے اے سی پی چندر سنگھ راوت نے بتایاکہ جیسے ہی انہیں آتشزدگی کی اطلاع موصول وہ موقع واردات پر پہنچ گئے،اور کچھ حد تک آگ پر قابو پالیاگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.