ETV Bharat / state

Pilgrims were Vaccinated in Ajmer: اجمیر شریف میں 151 عازمین حج کو ٹیکہ لگایا گیا - اجمیر میں عازمین حج کو ویکسینیشن ڈوز لگایا گیا

راجستھان کے اجمیر شریف درگاہ کے محفل خانہ میں عازمین حج کا تربیتی کیمپ منعقد ہوا، جس میں 151 عازمین کو ویکسینیشن کا ڈوز لگایا گیا Pilgrims in Ajmer were vaccinated۔

Pilgrims were Vaccinated in Ajmer
Pilgrims were Vaccinated in Ajmerc
author img

By

Published : Jun 5, 2022, 12:36 PM IST

اجمیر: عازمینِ حج کے لیے اجمیر درگاہ Ajmer Dargah کے محفل خانہ میں ویکسینیشن اور حج تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ویکسینیشن علی الصبح 9 بجے شروع ہوئی، جس میں گورنمنٹ میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے عازمین حج کو ٹیکا لگایا۔ جہاں انہیں ہیلتھ صحت یابی سرٹیفکٹ اور بیگ کے سامان بھی دیے گیے Pilgrims were Vaccinated in Ajmer۔

ویڈیو دیکھیے۔
خادم الحجاج حاجی محمد محمود خان کے مطابق اس کیمپ میں ضلع بھر سے 151 عازمین حج نے شرکت کی۔ جہاں انہیں حج کمیٹی کے نمائندوں اور مقامی دانشوروں سمیت علماء کرام نے سفر حج کے دوران تمام ارکان صحیح سے درست کیے جانے کا عمل بھی بتایا۔ موقع پر جنت ویلفیئر سوسائٹی اور درگاہ انجمن کی جانب سے حج پر جا رہے لوگوں کو پھولوں کا ہار پہنا کر استقبال کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

مقامی سماجی کارکنان نے اس کیمپ میں اپنی خدمات بھی انجام دی اور ثواب دارین حاصل کیا۔ توجہ ہے کہ حج تربیتی کیمپ گزشتہ دو سال کے بعد اجمیر میں منعقد کیا گیا تھا۔ جس میں ضلع بھر سے تقریبا 151 عازمین حج نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.