ETV Bharat / state

Illegal Occupation of Cemetery land: جے پور میں قبرستانوں کی اراضی پر غیر قانونی قبضہ - Dilapidated cemetery in Jaipur

جے پور میں قبرستانوں کی اراضی پر مسلسل غیر قانونی قبضہ جاری Illegal Occupation of Cemetery land in Jaipur ہے، مقامی لوگوں کی شکایت کے باوجود راجستھان مسلم وقف بورڈ کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے۔

جے پور میں قبرستانوں کی اراضی پر غیرقانونی قبضہ

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 5:50 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع قبرستان خستہ حالی کی شکار ہے، قبرستانوں کی زمین پر مسلسل غیرقانونی قبضہ کرنے کا سلسلہ Illegal Occupation of Cemetery land in Jaipur جاری ہے۔

ویڈیو

اس سلسلے میں مسلم تنظیموں کی جانب سے کئی مرتبہ راجستھان مسلم وقف بورڈ کے عہدیداروں کو قبرستانوں کے اراضی پر غیر قانونی قبضے کے حوالے سے شکایت کی گئی لیکن وقف بورڈ کی جانب سے اس طرف کوئی توجہ نہیں دی گئی۔

مزید پڑھیں:

اس ضمن میں عوام کا کہنا ہے کہ قبرستان کی زمین پر ناجائز قبضہ آج سے نہیں بلکہ گزشتہ کئی برسوں سے کیا جارہا ہے لیکن مسلم وقف بورڈ کے عہدیداروں کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگ رہی ہے، مقامی لوگوں نے بتایا کہ جے پور کا قبرستان جانوروں کے لیے چراگاہ بن گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.