ETV Bharat / state

سال 2023 کی آخری چھٹھ شریف فاتحہ، زائرین کی بڑی تعداد میں زائرین اجمیر درگاہ پہنچی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 21, 2023, 3:24 PM IST

Hundred Of People Visit Ajmer Sharif سال 2023 کی آخری چھٹھ شریف فاتحہ کے لیے ملک بھر سے بڑی تعداد میں زائرین اجمیر درگاہ پہنچے۔ جہاں صبح 9 بجے چشتیاں شجرہ پڑھی گئی اور دعا اجتماعی ادا کی گئی۔

سال 2023 کی آخری چھٹھ شریف فاتحہ،زائرین کی بڑی تعداد میں زائرین اجمیر درگاہ پہنچی

اجمیر:درگاہ عالم مشور و معروف سلطان الہند عطاء رسول حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ جہاں ہر ماہ اسلامی مہینے کی 6 تاریخ کو چھٹی شریف کی فاتحہ خوانی اور دعائے خیر کی جاتی ہے۔ سال 2023 کی آخری چھٹی شریف اجتماعی دعا کے لیے بڑی تعداد میں زائرین اجمیر پہنچے تھے۔ صبح 9 بجے اجتماعی دعا کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور سلسلہ چشتیاں کا شجرہ پڑھا گیا۔ اس موقع پر عقیدت مند اپنی دلی تمناؤں کے ساتھ اجمیر پہنچے تھے۔

چھٹھی شریف کی فاتحہ میں شرکت کے لیے اجمیر آنے والے زائرین کے لیے درگاہ کے خدمت گزاروں کی انجمن سید زادگان خدام خواجہ کی جانب سے لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Groups Of Khadims Of Ajmer Sharif Dargah اجمیر شریف کے خادموں کا وفد عراق اور ایران کے دورے پر

لنگر کنوینر انجمن کے رکن حاجی سید عمران چشتی اور سید فضل حسن چشتی کے مطابق خواجہ صاحب کے ہر مہینے کی چھٹی شریف کو بلند دروازہ چھوٹی دیگ کے پیچھے خاص و عام عقیدت مندوں کے لیے لنگر کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

یہ لنگر تمام مذاہب کے ماننے والوں کو ذہن میں رکھ کر بنایا گیا ہے۔812ویں سالانہ عرس کی پرچم کشائی کی تقریب 9 جنوری کو ہوگی جبکہ عرس مبارک کا آغاز 13 جنوری یعنی یکم رجب کو ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.