ETV Bharat / state

گھر گھر سروے مہم کا تیسرا مرحلہ پیر سے شروع ہوگا - راجستھان کے اجمیر میں کورونا انفیکشن

بلیک فنگس کی علامات کی شناخت کے لیے طبی محکمہ کی ٹیم گھر گھر جائے گی۔

Home to home survey
گھر گھر سروے
author img

By

Published : May 23, 2021, 10:24 PM IST

راجستھان کے اجمیر میں کورونا انفیکشن کی چین توڑنے کے لئے گھر گھر چلائی جا رہی سروے مہم کا تیسرا مرحلہ پیر سے شروع ہوگا۔

ضلع کلکٹر پرکاش راج پروہت نے بتایا کہ مریضوں کی ابتدائی سطح پر شناخت کر کے انہیں موقع پر ہی دوا دے کر گھر پر ہی رہنے پر پابندی کیا جائے اور کنبہ کے افراد کو بھی گھر پر رہنے کا مشورہ دیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اجمیر ضلع میں گزشتہ دو مراحل میں، چار لاکھ خاندانوں کے سروے کے بعد ، تقریباً 38 ہزار مریضوں کو ان کے گھر پر علاج کے لئے میڈیکل کٹس مہیا کی گئیں۔

اسی طرح بلیک فنگس کی علامات کی شناخت کے لئے، محکمہ میڈیکل کی ٹیم گھر گھر جائے گی۔ حکومت کی طرف سے بلیک فنگس کو وبا قرار دینے کے بعد، محکمہ میڈیکل کورونا سے صحت یاب ہونے والے لوگوں کا سروے کرے گا اور معلوم کرے گا کہ آیا ان میں بلیک فنگس کی علامات ہیں یا نہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.