ETV Bharat / state

راجستھان: عرس کے موقع پر ہندو - مسلم سب ایک - درگاہ پہنچے

دارالحکومت جے پور کے ٹونک روڈ پر واقع حضرت گٹے والے بابا کی درگاہ میں آج تین روزہ عرس کے آخری روز کئی طرح کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

عرس کے موقع پر ہندو مسلم درگاہ پہنچے
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 11:32 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 12:27 AM IST

پروگرام کا آغاز صبح فجر کی نماز کے بعد قرآن خوانی کے ساتھ ہوا۔ ظہر کی نماز کے بعد جہاں ایک طرف قوالی کا پروگرام چل رہا تھا تو وہی دوسری طرف بھجن پروگرام بھی سنایا جا رہا تھا۔

عرس کے موقع پر درگاہ میں کثیر تعداد میں ہندو اور مسلم مذہب کے لوگوں نے حاضری دی اور یہاں پر عصر کی نماز کے بعد چادر چڑھا کر عالم بھر میں امن و امان کی دعائیں مانگی گئی۔

عرس کے موقع پر ہندو مسلم درگاہ پہنچے

اس موقع پر درگاہ میں اپنی خدمت انجام دینے والے لوگوں کو انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر درگاہ میں بچوں کے لئے جھولے بھی لگائے گئے۔

درگاہ کو قصص روشنی سے بھی سجایا گیا واضح رہے گے درگاہ ہندو مسلم ایکتا کی وجہ سے جے پور کے ساتھ ساتھ ریاست گرمی جانی اور پہچانی جاتی ہے۔

گٹے والے بابا کی درگاہ کے خادم وسیم رضا نے بتایا کہ ہولی کے موقع پر یہاں پر فاگ پروگرام بھی ہوتا ہے اس کے علاوہ ہندو مذہب کے اسے کوئی بڑے پروگرام بھی ہوتے ہیں جس میں ہندو مذہب کے لوگ کثیر تعداد میں حصہ لیتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس کے موقع پر ہر مذہب کے لوگ یہاں پر شرکت کرتے ہیں۔

Intro:عرس کے آخری روج قصیر تعداد میں ہندو مسلم لوگ پہنچے درگاہ

Body:جے پور. دارالحکومت جے پور کے ٹونک روڈ پر واقع حضرت گٹے والے بابا کی درگاہ میں آج تین روزہ عرس کے آخری روز کئی پروگرام کا اہتمام کیا گیا.. پروگرام کا آغاز صبح فجر کی نماز کے بعد قرآن خوانی کے ساتھ ہوا.. ظہر کی نماز کے بعد جہاں ایک طرف قوالی کا پروگرام چل رہا تھا تو وہی دوسری طرف بھجن پروگرام بھی سنایا جا رہا تھا... عرس کے موقع پر درگاہ میں کثیر تعداد میں ہندو اور مسلم مذہب کے لوگوں نے حاضری دی اور یہاں پر عصر کی نماز کے بعد چادر چڑھا کر عالم بھر میں امن و امان کی دعائیں مانگی گئی... اس موقع پر درگاہ میں اپنی خدمت انجام دینے والے لوگوں کو انعامات بھی تقسیم کئے گئے... اس موقع پر درگاہ میں بچوں کے لئے جھولے بھی لگائے گئے.. درگاہ کو قصص روشنی سے بھی سجایا گیا واضح رہے گے درگاہ ہندو مسلم ایکتا کی وجہ سے جے پور کے ساتھ ساتھ ریاست گرمی جانی اور پہچانی جاتی ہے..

Conclusion: یہاں پر ہوتے ہیں پروگرام

گٹے والے بابا کی درگاہ کے خادم وسیم رضا نے بتایا کہ ہولی کے موقع پر یہاں پر فاگ پروگرام بھی ہوتا ہے اس کے علاوہ ہندو مذہب کے اسے کوئی بڑے پروگرام بھی ہوتے ہیں جس میں ہندو مذہب کے لوگ کثیر تعداد میں حصہ لیتے ہیں... انہوں نے بتایا کہ اس کے موقع پر ہر مذہب کے لوگ یہاں پر شرکت کرتے ہیں...

بائٹ- وسیم رضا, خادم درگاہ

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
Last Updated : Oct 1, 2019, 12:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.