ETV Bharat / state

اجمیر: عرس مبارک کا صندل آج مزار شریف سے اتارا گیا - عرس مبارک کا صندل

سالانہ صندل کے لئے زائرین کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس میں شرکت کے لیے ملک بھر سے زائرین اجمیر پہنچے ہوئے ہیں۔

اجمیر: عرس مبارک کا صندل آج مزار شریف سے اتارا گیا

author img

By

Published : Feb 12, 2021, 7:56 PM IST

راجستھان کے اجمیر میں سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے 809 ویں عرس مبارک کا صندل آج مزار شریف سے اتارا گیا۔

اجمیر: عرس مبارک کا صندل آج مزار شریف سے اتارا گیا

صندل لیپ پورے سال خواجہ صاحب کے مزار مبارک پر خادم خواجہ پیش کرتے ہیں اور عرس سے قبل سالانہ صندل استانہ شریف کی خدمت کے وقت اتارتے ہیں، جسے عقیدت مندوں میں خادموں کے ذریعہ تقسیم کیا جاتا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ 'غریب نواز کی برکت سے اس صندل کے ذریعہ بیماریوں سے لوگوں کو نجات ملتی ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: اجمیر: عقیدت مندوں کیلئے جنتی دروازہ کھول دیا گیا

واضح رہے کہ سالانہ صندل کے لئے زائرین کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس میں شرکت کے لیے ملک بھر سے زائرین اجمیر پہنچے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.