ETV Bharat / state

عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ جاری

ریاست راجستھان گزشتہ روز 400 سے زائد عازمین مقدس سفر پر روانہ ہوئے، جنہوں نے مقدس سرزمین پر جا کر ملک میں امن و امان اور بھائی چارگی کے لیے دعا کرنے کا عزم کیا۔

عازمین حج
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 8:13 PM IST

ریاست راجستھان سے ایک اگست تک 19 پرازوں سے تقریباً 7000 افراد حج کے مقدس سفر روانہ ہوں گے۔

متعلقہ ویڈیو

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران عازمین حج نے کہا کہ وہ مکہ و مدینہ کی مقدس سرزمین پر جا کت ملک سمیت پوری دنیا میں امن و امان کے لیے دعا کریں گے۔

پہلی مرتبہ حج پر جانے والے عازمین کے چہرے پر خوشی صاف طور پر دیکھی گئی، انہوں نے کہا کہ حج ہاؤس کی جانب سے اچھے انتظامات کئے گئے ہیں۔

Intro:حج عازمینوں نے کی ای ٹی وی بھارت سے خاص بات

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھا سے حج عازمینوں کے مقدس سفر حج 2019 پر جانے کا سلسلہ شروع ہوچکا.. گزشتہ رات کو 421 حج عازمینوں نے اپنی اڑان مدینہ کے لئے بھری.. اس درمیان ریاست راجستھان سے ایک اگست تک 19 فلائٹ میں 7000 کے قریب مسافر حج کے سفر کو جائیں گے ... راجستان سے حج کے سفر کو جانے والے حج عازمینوں نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران بتایا کہ وہ اس مقدس جگہ پر جا کر سب سے پہلے ہندوستان میں امن و امان کی دعائیں کریں گے.... عازمینوں کا کہنا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ حج کے اس مقدس سفر پر جا رہے ہیں تو انہیں کافی زیادہ خوشی ہے... عازمینوں کا کہنا ہے کہ جو ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں تھا وہ دن آج خدا نے ہمیں دکھایا ہے.. عازمینوں کا کہنا ہے کہ ریاستی حج کمیٹی کی جانب سے جس طرح سے انتظامات کیے گئے ہیں وہ کافی زیادہ بہترین ہیں...

با ئٹ میں سبھی کے نام ہیں

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.