ETV Bharat / state

اجمیر درگاہ کمیٹی کا پیغام' گرین اجمیر کلین اجمیر'

ریاست راجستھان میں اجمیر شریف درگاہ کمیٹی نے ساون کے مہینے میں عیدگاہ کے احاطے میں واقع غریب نواز مہمان خانے کو خوبصورت بنانے کے لیے درخت لگائے جارہے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 30, 2019, 3:36 PM IST

اجمیر درگاہ کمیٹی کا پیغام' گرین اجمیر کلین اجمیر'

اس شجرکاری میں دارالعلوم معینیہ عثمانیہ کے صدر مدرس مولانا بشیر القادری اور دیگر ملازمیں سمیت طالب علم بھی موجود رہے۔

اجمیر درگاہ کمیٹی کا پیغام' گرین اجمیر کلین اجمیر'

اس مہم میں طالبا سمیت درگاہ ملازمین نے اپنے ہاتھوں سے ایک ایک پودوں کی شجرکاری کی اور سرسبز ماحول کا پیغام دیا۔

درگاہ ناظم شکیل احمد کے مطابق عید الاضحٰی قریب ہے،جس وجہ سے صاف صفائی کا فروغ دینے کے لیے درگاہ کی خالی زمین پر شجرکاری کی جارہی ہیں تاکہ برسات کے سرسبز نظر آئے اور عام انسان اس سے اسفادہ کر سکے۔

اس کے علاوہ قایڈ میں غریب نواز مہمان خانے پر بھی 1 ہزار درختوں کی شجرکاری کی گئی ہےجہاں اس موقع پر خود آموں کی انجمن سید زادگان کے نمائندوں سمیت درگاہ کمیٹی کے صدر امین پٹھان بھی موجود رہے۔

Intro:
اجمیر شریف درگاہ کمیٹی نے ساون کے مہینے میں عیدگاہ کے احتا اور قایڑ میں واقع غریب نواز مہمان خانے کو خوبصورت بنانے کے لئے اپنے ملازمین کے ساتھ پودوں کی شجرکاری کی, Body:

جہاں دارالعلوم معینیہ عثمانیہ کے صدر مدرس مولانا بشیر القادری اور ان کے اسٹاف سمیت طالب علم بھی موجود رہے,

اس کار خیر میں بچوں سے لے کر درگاہ ملازمین نے اپنے ہاتھوں سے ایک ایک پودوں کی شجرکاری کی اور خوبصورتی کے ماحول کا پیغام دیا, درگاہ ناظم شکیل احمد کے مطابق عید الاظہا کا تیوہار نزدیک ہے, اسی وجہ سے صاف صفائی کا پیغام دینے کے لیے درگاہ کی خالی زمین پر پودوں کی شجرکاری کی ہے, تاکی برسات کے موسم میں اس کے آس پاس ہرا بھرا نظر آئے اور عام انسان کو اس کا سہتی فائدہ مل سکے,

بیان, شکیل احمد, ناظیم درگاہ شریف اجمیرConclusion:اس کے علاوہ قایڈ میں غریب نواز مہمان خانے پر بھی 1000 پودوں کی شجرکاری کی گئی ہے, جہاں اس موقع پر خود آموں کی انجمن سید زادگان کے نمائندوں سمیت درگاہ کمیٹی کے صدر امین پٹھان بھی موجود رہے, سبھی نے شجرکاری کر گرین اجمیر کلین اجمیر کا پیغام دیا,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.