گذشتہ روز راجستھان کے دار الحکومت جئےپور میں سرکاری محکموں کے ملازمین نے احتجاج کیا۔
ملازمین کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ آنے والے بجٹ میں سرکاری محکمہ جات میں ملازمین کو مستقل کیا جائے۔
بجٹ سے پہلے سرکاری ملازمین کی ریلی - سرکاری محکموں کی ہڑتال
ریاست راجستھان میں کل اسمبلی میں عام بجٹ پیش کیا جائے گا۔
بجٹ سے پہلے سرکاری ملازموں نے نکالی ریلی
گذشتہ روز راجستھان کے دار الحکومت جئےپور میں سرکاری محکموں کے ملازمین نے احتجاج کیا۔
ملازمین کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ آنے والے بجٹ میں سرکاری محکمہ جات میں ملازمین کو مستقل کیا جائے۔
Intro:کل بدھ کے روز پیش ہوگا راجستھان کا بجٹ
Body:جےپور. کل بدھ کے روز راجستھان کا عام بجٹ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا اس سے قبل حکومت سے اپنی مانگے منوانے اور بجٹ میں انتخابی منشور میں الگ الگ سرکاری محکموں میں کام کرنے والے نمائندوں کو پرمانینٹ کرنے سمیت دیگر وعدوں کو بجٹ میں شامل کروانے کے لیے گزشتہ روز کافی زیادہ احتجاج دارالحکومت جے پور کی سرزمین پر نظر آئے تھے... الگ الگ محکموں میں اپنی خدمات انجام دینے والے لوگوں نے ریلی نکال کر حکومت کو یہ احساس کروایا تھا کہ اگر ان کے لئے بجٹ میں کوئی بھی اعلان نہیں ہوتا ہے تو آنے والے وقت میں اس بات کا خامیاجا حکومت کو اٹھانا پڑ سکتا ہے... الگ الگ جگہوں پر تنظیم کی جانب سے دھرنے دے کر اپنی طاقت کا اظہار بھی حکومت کے سامنے کیا گیا تھا.. گور کرنے والی بات ہوگی کل بجٹ پیش کیا جائے گا ان میں کون کون سے محکمہ کو راحت ملتی ہے اور کن کن سے کیے گئے وعدوں کو حکومت اپنے پہلے بجٹ میں پورا کر پاتی ہے..
Conclusion:بجٹ سے ہے امید
راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچر تنظیم کے سربراہ اعظم خان پٹھان کا کہنا ہے کہ حکومت نے سال 2018 میں اسمبلی انتخابات میں وعدہ کیا تھا جو آج تک پورا نہیں ہو پایا لیکن اس بجٹ میں کافی زیادہ امید ہے.... انہوں نے بتایا کہ اگر اس بجٹ میں ہمارے لیے کوئی اعلان نہیں ہوتا ہے تو ہم ستیہ گرہ کریں گے..
بائٹ- اعظم خان پٹھان, راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچر تنظیم
محمد رضاءاللہ
جے پور
6375339970