ETV Bharat / state

Girl Student Suicide اجمیر میں طالبہ کی خودکشی

اجمیر شہر کے علاقہ کرسچن گنج تھانہ کے تحت پرگتی نگر کوٹلہ علاقہ میں ایک نابالغ طالبہ نے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ Girl Student Committed Suicide in Ajmer

Etv Bharat
Girl Student Suicide
author img

By

Published : Nov 28, 2022, 1:31 PM IST

اجمیر: ریاست راجستھان اجمیر کرسچن گنج تھانہ علاقہ کے تحت پرگتی نگر کوٹلہ علاقہ میں ایک نابالغ طالبہ نے گھر میں مبینہ طور پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے اے ایس آئی راجندر پرساد نے بتایا کہ پرگتی نگر کوٹرا کے رہنے والی ایک لڑکی جسکی شناکت مخفی رکھی گئی ہے، نے گھر کے ایک کمرے میں مبینہ طور پھانسی لگا کر خودکشی کی۔ متوفیہ کے چچا نے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی کہ ان کی 16 سالہ بھتیجی نے گھر والوں کی ناراضگی کی وجہ سے خودکشی کرلی۔ Girl Student Committed Suicide by hanging herself at home in Ajmer

یہ بھی پڑھیں:

بتایا جارہا ہے کہ لواحقین متوفیہ کو لے کر جے ایل این اسپتال پہنچے جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ پولیس نے نعش کا پوسٹ مارٹم کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ متوفی 11ویں جماعت کی ہونہار طالبہ تھی، گزشتہ کچھ دنوں سے وہ موبائل کی لت کا شکار ہو گئی تھی۔ اس کے والد راہل کو بیٹی کا سوشل میڈیا پر رہنا پسند نہیں آیا۔ اسی لیے انہوں نے 10 دن پہلے اس سے اس کا موبائل چھین لیا تھا۔ جس کے بعد وہ ڈپریشن میں رہنے لگی اور اسی وجہ سے اس نے خودکشی کا قدم اٹھایا۔ فی الحال پولس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.