ETV Bharat / state

غریب نواز کے عقیدتمندوں کو رجب کے چاند کا انتظار - درگاہ میں زائرین کی تعداد بڑھتی جا رہی

عرس حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے موقع کی نسبت سے درگاہ میں زائرین کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔عرس کے جھنڈے کی رسم مکمل ہونے کے بعد دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے تو وہیں رجب کے چاند کا دیدار عاشق غریب نواز کو بے صبری سے ہے۔جس کے بعد خواجہ غریب نواز کا 808 واں عرس مبارک کا آغاز ہوگا۔

غریب نواز کے عقیدتمندوں کو رجب کے چاند کا انتظار

author img

By

Published : Feb 21, 2020, 1:55 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:46 AM IST

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں واقع عالمی مشہور حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ، جہاں ملک بھر سے خواجہ کی درگاہ اجمیر شریف پہنچ رہے ہیں۔

غریب نواز کے عقیدتمندوں کو رجب کے چاند کا انتظار

کثیر تعداد میں زائرین اپنی اپنی خواہشوں کو خواجہ کے دربار میں پیش کر رہے ہیں اور دعا مانگ رہے ہیں ایسے میں اب جھنڈے کی رسم ادائیگی کے بعد عقیدتمند زائرین کو انتظار ہے تو خواجہ غریب نواز کے عرس رجب کے چاند کا جو اب 23 فروری یا 24 فروری کو نظر آئے گا۔

ایسے میں خواجہ صاحب کی درگاہ میں دعاؤں کا سلسلہ بھی جاری ہے ملک کے مختلف ریاستوں سے اجمیر شریف پہنچے زائرین نے اپنے اپنے صوبے اور اپنے خاندان کی سلامتی کے لیے درگاہ میں دعا مانگی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:46 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.