ETV Bharat / state

سی اے اے مخالف احتجاج کو تمام مذاہب کے لوگوں کی حمایت - RAJASTAHN NEWS

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے شہید اسمارک پر جاری غیر معینہ احتجاجی دھرنے کو سوشل میڈیا پر ٹرول کیا جا رہا ہے اور اس پر بیان بازی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Gehlot support gives strength to anti-CAA stir
مخالف سی اے اے دھرنے کو تمام مذاہب کے لوگوں کی حمایت
author img

By

Published : Feb 16, 2020, 12:42 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:30 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے شہید اسمارک پر جاری غیر معینہ احتجاجی دھرنے کو سوشل میڈیا پر ٹرول کیا جا رہا ہے اور اس پر بیان بازی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

سی اے اے مخالف احتجاج کو تمام مذاہب کے لوگوں کی حمایت

سوشل میڈیا پر دھرنے کی جگہ کو لے کر مختلف قسم کے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Gehlot support gives strength to anti-CAA stir
مخالف سی اے اے دھرنے کو تمام مذاہب کے لوگوں کی حمایت

اس سلسلہ میں ای ٹی وی بھارت سے غیر معینہ دھرنے کی انچارج ڈاکٹر نیلوفر خان نے خاص بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 'سوشل میڈیا پر غلط بیان بازی کی جا رہی ہے۔'

نیلوفر خان نے کہا کہ 'ہمیں سکھ، عیسائی اور دیگر مذاہب کی مختلف تنظیموں کی حمایت حاصل ہے۔'

واضح رہے کہ 31 جنوری کو اس دھرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:30 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.