کوٹا: راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے آج کوٹا ڈویژن کے بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کرکے صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس دوران گہلوت نے کوٹا سمیت بوندی اضلاع میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا۔Gehlot Inspected Rain Affected Areas In Kota
وہیں بارش سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے بعد وزیر اعلیٰ خود مختار حکمرانی کے وزیر شانتی دھاریوال، طبی وزیر پرسادی لال مینا اور مقامی ایم ایل اے رام نارائن مینا اور بھرت سنگھ کندن پور کے ساتھ عام لوگوں سے ملاقات کرکے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کرکے صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ Gehlot Inspected Rain Affected Areas In Kota
یہ بھی پڑھیں: Udaipur Murder Case: ادے پور معاملے پر اشوک گہلوت کا چونکا دینے والا بیان
یواین آئی