ETV Bharat / state

BJP Slams Rajasthan Govt: گہلوت حکومت نے اقلیتوں کے لیے تین برس میں کچھ بھی نہی کیا، بی جے پی

بی جے پی اقلیتی مورچہ نے جے پور میں پریس کانفرنس کر کے بی جے پی راجستھان حکومت کو تینقید کا نشانہ بنایا۔BJP Slams Rajasthan Govt

گہلوت حکومت نے اقلیتوں کے لیے تین برس میں کچھ بھی نہی کیا: بی جے پی

author img

By

Published : Mar 4, 2022, 4:23 PM IST

جے پور: راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع ایک ہوٹل میں آج بی جے پی اقلیتی مورچہ BJP Minority Front کے عہدیداران کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

گہلوت حکومت نے اقلیتوں کے لیے تین برس میں کچھ بھی نہی کیا: بی جے پی

اس پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی صدر صادق خان نے کہاں کے کافی افسوس کی بات ہے کہ راجستھان کی کانگریس حکومت کو تین برس سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا ہے، لیکن ان تین برس میں کسی طرح سے کوئی بھی کام اقلیتی طبقے کو لے کر کانگریسی حکومت کی جانب سے نہی کیا گیا۔

صادق خان نے کہا کہ راجستھان کی تیس سے زیادہ ایسی اسمبلی ہیں جہاں پر مسلم ووٹرز پچاس ہزار سے ایک لاکھ پچاس ہزار تک رہتا ہے۔

راجستھان میں کانگریس حکومت بنانے کے لیے مسلمان کافی زیادہ ووٹ دیتا ہے، لیکن راجستھان حکومت مسلمانوں کی طرف توجہ تک نہیں دیتی۔ مسلسل انہیں نظر انداز کر رہی ہے۔ اسی بات کو لے کر بی جے پی اقلیتی مورچہ تمام راجستھان کے کئی اضلاع میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

Corona Guideline Violation in Jaipur: جے پور میں کورونا گائیڈ لائن کی کھلے عام خلاف ورزی

اس دوران بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی سطح کے عہدیداران اور ریاستی سطح کے عہدیداران سمیت دیگر لوگ موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.